18/11/2015
اعلان جنازہ....
بشیر اختر ساہی سابق ڈائریکٹر ایجوکیشن کی خوش دامن،،،
طاہر فاروق ساہی کی والدہ محترمہ،
عمر فاروق ساہی، سرفراز ساہی، شعیب ساہی کی نانی جان،
زاہد ساہی کی دادی جان رضاے الہی سے انتقال کر گئی ہیں..
نماز جنازہ جمعرات 2.0 بجے شیخانوالہ قبرستان لالہ موسیٰ میں ادا کی جاۓ گی. CityNN .......................Contact 03330440789,,,03006257585