Madani Islamic Center

Call Website Contact the school

Madani Islamic Center مرکزی جامعة المدینہ اعظم نگر لالہ موسیٰ دینی و دنیاوی تعلیم کے ساتھ عالم کورس درس نظامی کا ادارہ
(1)

وڈی  گیارہویں شریف
23/09/2026

وڈی گیارہویں شریف

19/09/2026
08/09/2026

رکن شوری الحاج اسد عطاری مدنی صأحب کی عیادت کرنے کی سعادت ملی
Asad Madani Attari

05/09/2026
ششماہی اول امتحانات میں مرکزی جامعۃ المدینہ اعظم۔نگر  لالہ موسیٰ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والےہونہار طالب علم  #شہیر  #...
29/08/2026

ششماہی اول
امتحانات میں مرکزی جامعۃ المدینہ اعظم۔نگر لالہ موسیٰ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے
ہونہار طالب علم
#شہیر #مجتبی فرسٹ ائیر درس نظامی

28/08/2026
جلوس میلاد لالہ۔موسی
28/08/2026

جلوس میلاد لالہ۔موسی

سرکار ﷺ کی آمد مرحبا
26/08/2026

سرکار ﷺ کی آمد مرحبا

امیر اھلسنت کی بارگاہ میں حاضری  ۔۔۔۔
19/08/2026

امیر اھلسنت کی بارگاہ میں حاضری ۔۔۔۔

🌹 الحمد للہ! ایک اور شاندار کامیابی 🌹🎉 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉حسین نثار بن نثار حسین کو میٹرک کے امتحان میں 1200 می...
07/08/2026

🌹 الحمد للہ! ایک اور شاندار کامیابی 🌹

🎉 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉

حسین نثار بن نثار حسین کو میٹرک کے امتحان میں
1200 میں سے 1043 نمبر حاصل کرنے پر دلی مبارکباد۔

یہ کامیابی اس بات کا روشن ثبوت ہے کہ مدارس اور جامعات کے طلبہ کرام اگر عزم، محنت اور اخلاص کے ساتھ #دینی تعلیم کے ساتھ #دنیاوی تعلیم بھی حاصل کریں تو ہر میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

🌟 مرکزی جامعة المدینہ اعظم نگر ، لالہ موسی کی یہ ایک اور قابلِ فخر کامیابی ہے،
جس پر اساتذہ، والدین اور تمام متعلقین مبارکباد کے مستحق ہیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک حسین نثار کو علمِ نافع، عملِ صالح، اخلاص، صحت اور زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے، اور انہیں دین و دنیا میں امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ خیر بنائے۔ آمین۔

💐 مرکزی جامعة المدینہ، لالہ موسی دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج

📚 جہاں علمِ دین کے ساتھ جدید تعلیم بھی، کامیابی کی ضمانت بنتی ہے۔

#مبارکباد

Address

مرکزی جامعہ المدینہ چوک اعظم نگر ٹھیکریاں لالہ موسیٰ
Lala Musa
50200

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923484259641

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madani Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madani Islamic Center:

Shortcuts

Share