30/05/2025
"سید الشھدا امام حسین"ع نے فرمایا : کہ فرصت کے لمحات بادل کی طرح تیزی سے گزر جاتے ہیں پس جتنا ہو سکے ان سے استفادہ اٹھاؤ ♥️
موجودہ وقت میں فرصت سے استفادہ کا ایک بہترین موقع بچیوں کے لیے اسلام شناسی کا ایک مختصر لیکن علم سے بھر پور خود بھی مستفید ہوں اور دوسروں تک اطلاع رسانی فرمائیں اجرکم عند اللہ♥️