25/02/2024
اللہ تعالیٰ شب برات کی مبارک رات پر تمام مسلمان مرحومین خصوصاََ میرے والدین کی کامل بخشش فرمائے اور ان کی قبور کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔ روز محشر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔