20/09/2022
السلام علیکم
معزز والدین
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
23 ستمبر بروز جمعہ صبح 8:30بجے
مہر داد پبلک سکول چوہان کلاں میں فسٹ ٹرم کے امتحان کے نتائج کا اعلان اور والدین کی اساتذہ سے میٹنگ PTM
کا انعقاد کیا گیا ہے
اس دن بچوں کو چھٹی ہو گی اور آپ والدین سکول میں تشریف لائیں گے
اوقاتِ کار
8:30
تا
11:00
وقت کی پابندی کا خیال رکھیں شکریہ
والسلام
پرنسپل
مہر داد پبلک سکول چوہان کلاں