03/04/2026
🚦👮♂️ Road Safety Awareness Session 👮♂️🚦
آج National Cadets School Hoorain Campus میں Petroling Police کی جانب سے ایک اہم Road Safety Awareness Session کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن کا مقصد طلبہ کو ٹریفک قوانین اور سڑک پر محفوظ رہنے کے اصولوں سے آگاہ کرنا تھا۔
خصوصی طور پر ان طلبہ کو رہنمائی دی گئی جو بائیک پر اسکول آتے ہیں۔ انہیں helmet کے استعمال، ٹریفک سائنز کی پابندی، رفتار پر کنٹرول اور محفوظ ڈرائیونگ کے بارے میں تفصیل سے ہدایات دی گئیں۔ 🚴♂️
اہلکاروں نے نہایت مؤثر انداز میں طلبہ کو رہنمائی فراہم کی، جبکہ طلبہ نے بھرپور توجہ کے ساتھ اس سیشن میں حصہ لیا اور مفید معلومات حاصل کیں۔ 🌟
ہمارے ادارے میں نہ صرف تعلیمی میدان میں بلکہ طلبہ کو ایک ذمہ دار اور اچھا شہری بنانے کی بھی مکمل تربیت دی جاتی ہے تاکہ وہ معاشرے میں مثبت کردار ادا کر سکیں۔ 🤝✨