GHSS LAL QILLA DIR LOWER

GHSS LAL QILLA DIR LOWER Official face book page of
Government Model Higher Secondary School Lal Qilla Dir Lower

14/05/2026
05/05/2026

اہم اطلاع برائے طلباء

سکول ہذٰا کے وہ طلباء جنہوں نے جماعت دہم کا امتحان دیا ہے وہ اپنے درسی کتب دو دن میں واپس کیجئے تاکہ دہم کے نئے طلباء کی کتب کی کمی پوری ہوسکے اور ان کی پڑھائی میں رکاوٹ نہ آئے ۔
جن طلباء نے اپنے کتابیں وقت پر واپس نہ کیے ان کو کریکٹر سرٹیفکیٹ اور ڈی ایم سی نہیں دی جائے گی ۔

بحکم سکول انتظامیہ

29/04/2026

اہم اطلاع برائے طلباء

مئی کے مہینے میں شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں موبائل ، سمارٹ واچ یا کسی بھی قسم کا مواد جو امتحان میں غیر قانونی مدد دے، پر مکمل پابندی ہوگی ۔
طلباء کا باقاعدہ باڈی سرچ ہوگا ۔ غیر قانونی مواد برآمد ہونے کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی۔
بحکم سکول انتظامیہ

29/04/2026

اہم اطلاع برائے طلباء:

ادارہ ہٰذا کے جن طالب علموں نے جماعت نہم کا امتحان دیا ہے ان کے جماعت دہم کے کلاسز کا آغاز پیر کے دن 4 مئی سے ہوگا ۔
تمام طلباء 4 مئی سے اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔ غیر حاضر طلباء کو سکول سے خارج کیا جائے گا اور ان کو جماعت دہم کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
بحکم سکول انتظامیہ ۔

05/03/2026

اہم اطلاع برائے طلباء

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لعل قلعہ کے وہ تمام طلباء جنہوں نے سالانہ امتحان 2025 پاس کیا ہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے اورجنل سرٹیفکیٹ سکول آفس سے وصول کر لیں۔

طلباء سے گزارش ہے کہ سرٹیفکیٹ وصول کرتے وقت اپنا رول نمبر یا شناختی ثبوت ساتھ لائیں۔

منجانب:
انتظامیہ
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لعل قلعہ

Address

Lal Qila

Telephone

+923005865183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS LAL QILLA DIR LOWER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category