GPS NO1 katta khel lakki marwat

GPS NO1 katta khel lakki marwat �� Learning today, leading tomorrow
A happy place for young minds to learn, play, and grow �

ائیے ہم آپ کو ملواتے ہیں اپنے ننھے پرستاروں سے ۔۔۔۔🏆 کامیابی محنت کا بہترین صلہ ہے۔ آج ہمارے ہونہار طلبہ کو ان کی شاندار...
02/06/2026

ائیے ہم آپ کو ملواتے ہیں اپنے ننھے پرستاروں سے ۔۔۔۔
🏆 کامیابی محنت کا بہترین صلہ ہے۔ آج ہمارے ہونہار طلبہ کو ان کی شاندار کارکردگی پر میڈلز اور کپ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز ان کی محنت، لگن اور والدین و اساتذہ کی رہنمائی کا ثمر ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے۔ 🌹
GPS NO1 katta khel

26/05/2026

الحمدللہ!
آج ہمارے سکول GPS NO1 Katta Khel میں سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔
کامیاب ہونے والے تمام طلباء، والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🌸
محنت کبھی ضائع نہیں جاتی،
اور آج کا نتیجہ اسی محنت کا خوبصورت ثمر ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

*📢 اہم اطلاع برائے والدین و سرپرست حضرات**گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1، کٹہ خیل*  میں *نئے داخلوں کا آغاز* ہو چکا ہے۔*25-...
24/05/2026

*📢 اہم اطلاع برائے والدین و سرپرست حضرات*

*گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1، کٹہ خیل*
میں *نئے داخلوں کا آغاز* ہو چکا ہے۔

*25-05-2026 دن:* کل بروز سوموار
*⏰ وقت:* 7:30 تا سکول کے اوقات کار
*👨‍🏫 تمام اساتذہ کرام بروقت موجود ہوں

📌 ضروری شرائط و دستاویزات
- سرپرست کی موجودگی لازمی ہے
- طالب علم کا *ب فارم*
- سرپرست کا *رابطہ نمبر*

*از:*
ھیڈ ٹیچر محمد علی خان
و جملہ سٹاف، جی پی ایس نمبر 1 کٹہ خیل۔

21/05/2026

🌟 سالانہ رزلٹ تقریب 2026 🌟

GPS No.1 Katta Khel
کی جانب سے تمام معزز والدین، اہلِ علاقہ اور معزز مہمانوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول کا سالانہ رزلٹ بروز سوموار 25 مئی 2026 کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ 📚✨

یہ دن ہمارے طلبہ کی محنت،حوصلہ افزائی، اساتذہ کی لگن اور والدین کے اعتماد کا خوبصورت اظہار ہے۔
آپ تمام حضرات سے پُرخلوص گزارش ہے کہ اس خوشی کے موقع پر اپنی شرکت یقینی بنائیں اوراپنے بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائیں۔ 🌸

آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعثِ عزت اور طلبہ کے لیے باعثِ فخر ہوگی۔

🌹 آئیے مل کر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی خوشیاں منائیں۔ 🌹

📍 Venue: GPS No.1 Katta Khel
📅 Date: 25 May 2026
⏰ Time: InshaAllah (8:30سے سٹارٹ ہوگا )

02/05/2026

Post share kary k har bache ke parents tak ponch sky👉
محترم والدین!
السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز سوموار (یعنی 4 مئی 2026)سے جماعت پنجم کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے۔
اپنے بچوں کی بہتر تیاری کیلئے گھر میں ان پر خصوصی توجہ دیں، ان کا روزانہ سبق دہرائیں، وقت پر سونے اور سکول آنے کا خیال رکھیں تاکہ بچے بہترین کارکردگی دکھا سکیں۔
آپ کی تھوڑی سی توجہ بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🌸
منجانب:
اساتذہ کرام
GPS NO1 Katta Khel Lakki Marwat

20/04/2026

GPS NO 1 Katta khel Lakki Marwat
یہ ویڈیو اور پوسٹ آگے شیئر کیا کرے اور ہمارے پیج کو فالو کرے شکریہ❤️

=شجرکاری= —
صدقہ جاریہ کی خوبصورت شکل 🌱
"رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو مسلمان درخت لگاتا ہے، اس میں سے جو بھی کھائے وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔"یہ ننھے پودے کل بڑے درخت بنیں گے، سایہ دیں گے، سانس دیں گے…
اور ہر پل ہمارے لیے صدقہ بنتے رہیں گے۔

آئیں! ہم بھی ایک پودا لگا کر اس خوبصورت صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں…
کیونکہ شاید یہی ایک پودا ہماری نجات کا ذریعہ بن جائے۔ 🌳

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“کوئی مسلمان ایسا نہیں جو درخت لگائے یا کھیتی کرے، پھر اس میں سے پرندہ، انسان یا جانور کھائے، مگر ...
02/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“کوئی مسلمان ایسا نہیں جو درخت لگائے یا کھیتی کرے، پھر اس میں سے پرندہ، انسان یا جانور کھائے، مگر وہ اس کے لیے صدقہ بن جاتا ہے۔”
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
Plantation In GPS NO1 Katta khel Lakki Marwat 🌲🌿

01/04/2026

Brain test activity
"بچوں کی ذہانت کو جگانے کا بہترین ذریعہ ہے۔"
Brain Test
کے ذریعے بچوں میں خود اعتمادی اور تخلیقی صلاحیت بڑھتی ہے


"ہم صرف کتابی علم نہیں، بلکہ زندگی کیلئے سوچ پیدا کر رہے ہیں۔"
GPS NO1 Katta khel Lakki Marwat

📢 اہم اعلان برائے والدین و طلباء 📢محترم والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول کے نئے اوقات درج ذیل ہیں:⏰ حاضری کا وقت: صبح ...
31/03/2026

📢 اہم اعلان برائے والدین و طلباء 📢
محترم والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول کے نئے اوقات درج ذیل ہیں:
⏰ حاضری کا وقت: صبح 7:30 بجے
🕚 وقفہ (Break): 11:05 بجے
🏫 چھٹی کا وقت: دوپہر 1:35 بجے

~~~~والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو وقت کی پابندی اور مکمل کالے رنگ کا ڈریس اور کالے رنگ کے بند چپلی کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ نظم و ضبط کو برقرار رکھا جا سکے۔
شکریہ

📢 اہم اطلاع برائے والدینجی پی ایس نمبر 1 کٹہ خیل، لکی مروت کے تمام معزز والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے لیے ع...
18/02/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین
جی پی ایس نمبر 1 کٹہ خیل، لکی مروت کے تمام معزز والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے لیے عید کے کپڑوں کی خریداری کے دوران **کالے رنگ **کے کپڑے منتخب کریں۔
اسی طرح اگر جوتے لینے کا ارادہ ہو تو بند** کالے رنگ **کے جوتے خریدیں تاکہ وہ اسکول کے لیے بھی قابلِ استعمال ہوں۔

اور والدین سے ایک گزارش یہ بھی ہیں کہ وہ بچوں کی حاضری پر خصوصی توجہ دیکر یقینی بنایئں

آپ کے تعاون کا شکریہ 🌸
انتظامیہ
جی پی ایس نمبر 1 کٹہ خیل، لکی مروت

Address

Katta Khel Lakki Marwat
Lakki
28440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS NO1 katta khel lakki marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share