Afnan write

Afnan write Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afnan write, Education Website, lakki marwat, Lakki.

02/06/2026

سب سے گہرا زخم وہ نہیں جو دشمن دیتے ہیں، بلکہ وہ ہوتا ہے جو اپنے دے جاتے ہیں۔
اپنوں کے دیے ہوئے دکھ انسان کو خاموش تو کر دیتے ہیں، مگر بہت کچھ سکھا بھی جاتے ہیں۔
جنہیں دل میں جگہ دی، اکثر وہی دل توڑ گئے۔
اپنوں کی بے رخی نے یہ سکھایا کہ ہر رشتہ نبھانے کے قابل نہیں ہوتا۔
دشمنوں سے شکایت نہیں، تکلیف تو اپنوں کے بدلے ہوئے رویّوں سے ہوتی ہے۔
کچھ لوگ اپنے ہو کر بھی ایسے زخم دیتے ہیں جو عمر بھر یاد رہتے ہیں۔
اپنوں سے دھوکا ملے تو انسان لوگوں سے نہیں، اپنی توقعات سے ڈرنے لگتا ہے۔ 💔

22/05/2026

لعنت ہو اُن ظالم ڈاکوؤں پر جنہوں نے ایک معصوم 11 سالہ بچی کو اغوا کرکے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا۔ لعنت ہو اُن بے حس لوگوں پر جو معصوم بچوں کی چیخوں پر بھی رحم نہیں کرتے۔ اور لعنت ہو اُن حکمرانوں پر جو عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکے ہیں، جن کی خاموشی نے ظالموں کے حوصلے بلند کردیئے ہیں۔
یہ صرف ایک بچی کا مسئلہ نہیں، یہ ہم سب کی عزت، غیرت اور انسانیت کا مسئلہ ہے۔ آج وہ ہماری بہن، بیٹی، ماں اور بھائیوں کی طرح ایک مظلوم گھر کی امانت ہے۔ اُس کے لیے آواز اٹھانا اب ہمارا فرض بن چکا ہے۔
خاموشی اب جرم بنتی جارہی ہے، کیونکہ یہ آخری واقعہ نہیں۔ اگر آج ہم نہ بولے، نہ کھڑے ہوئے، تو کل یہ ظلم ہمارے اپنے گھر کے دروازے تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ اللہ ظالموں کو نیست و نابود کرے اور ہر معصوم کو اپنی حفاظت میں رکھے۔
ٹائپنگ محمد افنان خان

28/04/2026

پاکستان ایک آزاد ریاست مملکت ہیں 🥲

24/03/2026

داسے خلق را مینشن کو 😜😜

19/03/2026

یا اللّٰہ تعالیٰ دے مو وطن آمن راوا لے آمین ثمہ آمین
لکی مروت تختی خیل

03/03/2026

شہد آیات اللّٰہ

03/03/2026

ایک دلیر اگر شہیدئبھی ہوجائے تو اسکا نام باقی رہتا ہے ایات اللّٰہ شہید

01/03/2026

دنیا واحد ملک ایران 🇮🇷 ہے
جہاں جرنل کرنل اپنی عوام سے
پہلے شہید ہوتے ہیں۔

01/03/2026

دنیا واحد ملک ایران 🇮🇷 ہے
جہاں جرنل کرنل اپنی عوام سے
پہلے شہید ہوتے ہیں۔

26/02/2026

دشمن کو معاف کرنا اس کی اصلاح نہیں
بلکہ اپنی موت کو ایک اور موقع دینا ہے

Address

Lakki Marwat
Lakki
28017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afnan write posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share