Zakir Shah Online Service

Zakir Shah Online Service All Pakistan Education & All Pakistan Jobs Update

Al Khidmat Foundation ScholarshipApply Now scholarships.alkhidmat.orgاسے ان لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں جنہیں اس کی ضرو...
25/08/2026

Al Khidmat Foundation Scholarship
Apply Now
scholarships.alkhidmat.org
اسے ان لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں جنہیں اس کی ضرورت ہو

Provincial Health Services Academy KP - Paramedical Diploma Admissions Fall 2026Last date of submission of application i...
25/08/2026

Provincial Health Services Academy KP - Paramedical Diploma Admissions Fall 2026

Last date of submission of application is 05 Sept - 2026.

ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا میں حالیہ بھرتی کے کامیاب امیدواروں کو آفر لیٹرز 25 اگست 2026ء کو دوپہر 12 بجے جاری کیے جائیں ...
25/08/2026

ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا میں حالیہ بھرتی کے کامیاب امیدواروں کو آفر لیٹرز 25 اگست 2026ء کو دوپہر 12 بجے جاری کیے جائیں گے۔ کامیاب امیدوار اپنا اصل شناختی کارڈ (CNIC) ساتھ لے کر ریسکیو ہیڈکوارٹرز پشاور سے اپنا آفر لیٹر وصول کر سکتے ہیں۔

Lists of Shortlisted Candidates – Flexible Hiring Lecturers, Fall Semester 2026(Government Captain Ashfaq Shaheed Degree...
24/08/2026

Lists of Shortlisted Candidates – Flexible Hiring Lecturers, Fall Semester 2026
(Government Captain Ashfaq Shaheed Degree College Tank)
(Government Degree College Jandola FR Tank)
(Government Degree College Ama Khel Tank)
سرکاری نوکریوں کے تفصیلی اشتہارات اور معلومات بروقت حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور پھر Follow پر کلک کریں
لنک 👇👇👇
https://www.facebook.com/share/1JGdoxszHV/

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ  نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے فرسٹ ایئر (HSSC Part-I) کے طلبہ و طالبات کی ...
24/08/2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے فرسٹ ایئر (HSSC Part-I) کے طلبہ و طالبات کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

Islamabad Police Syllabus For Recruitment Testsاسلام آباد پولیس میں حالیہ مشتہر مختلف آسامیوں کے لیے ٹیسٹ سلیبس جاری!!Fo...
23/08/2026

Islamabad Police Syllabus For Recruitment Tests
اسلام آباد پولیس میں حالیہ مشتہر مختلف آسامیوں کے لیے ٹیسٹ سلیبس جاری!!

For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDKFIX4inonUcznXf1g

351 جابز ,نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی NCCIA میں بھرتیوں کا اعلان آسامیوں کی تفصیل:🔹 سب انسپکٹر (BS-14)🔹 ٹیکنیکل...
23/08/2026

351 جابز ,نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی NCCIA میں بھرتیوں کا اعلان
آسامیوں کی تفصیل:
🔹 سب انسپکٹر (BS-14)
🔹 ٹیکنیکل اسسٹنٹ (BS-14)
🔹 اسٹینو ٹائپسٹ (BS-14)
🔹 اپر ڈویژن کلرک / UDC (BS-11)
🔹 اسسٹنٹ سب انسپکٹر / ASI (BS-09)
مطلوبہ تعلیم: میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بیچلر (BA/BS)
Deadline 07 September 2026

اس پہ تمام پاکستان سے تمام صوبے، کشمیر GB سب لوگ اپلائی کر سکتے
مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوٹیفکیشنز، نوکریوں اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ذاکر شاہ آنلائن سروسز واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں.👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaDKFIX4inonUcznXf1g

عوامی اطلاع لکی مروت یتیم، بیوہ اور معذور افراد اس فارم کو مکمل طور پر پُر کرکے سوشل ویلفیئر آفس، لکی مروت میں جمع کرائی...
23/08/2026

عوامی اطلاع لکی مروت

یتیم، بیوہ اور معذور افراد اس فارم کو مکمل طور پر پُر کرکے سوشل ویلفیئر آفس، لکی مروت میں جمع کرائیں۔

*تعلیمی بورڈ بنوں نے میٹرک سالانہ دوم امتحان 2026 کیلئے داخلہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوٹیفکی...
22/08/2026

*تعلیمی بورڈ بنوں نے میٹرک سالانہ دوم امتحان 2026 کیلئے داخلہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوٹیفکیشنز، نوکریوں اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ایجوکیشن نیوز نیٹورک واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں.👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaDKFIX4inonUcznXf1g

Address

Lakki
28350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Shah Online Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share