GHS Kaka Khel

GHS Kaka Khel Info about school curricular and co curricular activities.

GHS Kaka Khel Lakki MarwatDated: 6th May 2026Glimpses of 2nd Semester Exams________________________________The 2nd paper...
06/05/2026

GHS Kaka Khel Lakki Marwat
Dated: 6th May 2026

Glimpses of 2nd Semester Exams
________________________________
The 2nd paper of the second semester examinations was conducted smoothly under the kind supervision of the Controller of Home Examinations. The staff members performed their duties with great responsibility, ensuring a fair and transparent examination process.

The worthy Headmaster Mr.Ikram Ullah Khan sahib appreciated and thanked all staff members for their dedication and commendable efforts in maintaining discipline and transparency throughout the examination.

21/02/2026

الحمدللہ

گورنمنٹ ہائی اسکول ککہ خیل میں جماعت دہم (میٹرک) کے طلبہ کے اعزاز میں نتائج و الوداعی تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ یہ باوقار تقریب قابلِ احترام ہیڈماسٹر جناب اکرام اللّٰہ صاحب کی زیرِ سرپرستی اور مہربان رہنمائی میں منعقد کی گئی۔

تقریب میں کامیاب طلبہ کو ان کی محنت، لگن اور بہترین کارکردگی پر مبارکباد پیش کی گئی اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ اساتذہ کرام نے طلبہ کو مستقبل کے لیے قیمتی نصائح دیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

الوداعی لمحات جذباتی بھی تھے اور یادگار بھی، جہاں اساتذہ اور طلبہ نے ایک دوسرے کے ساتھ گزرے خوبصورت لمحات کو یاد کیا۔ ہم دعاگو ہیں کہ ہمارے پیارے طلبہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کریں اور اپنے ادارے اور والدین کا نام روشن کریں۔

اللہ تعالیٰ سب کے لیے آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

🧪Chemistry Practicals – Class 10th 🧪Alhamdulillah! Our Class 10th students have successfully completed their Chemistry p...
18/02/2026

🧪Chemistry Practicals – Class 10th 🧪

Alhamdulillah! Our Class 10th students have successfully completed their Chemistry practical work at GHS Kaka Khel under the active supervision of Mr. Muhammad Salam Khan (CT) and the kind support of the worthy Headmaster Ikram Ullah Khan.

The following experiments were performed with great enthusiasm and dedication:

✓ Flame tests for various salts
✓ Titration / Standardization of HCl and NaOH
✓ Reaction of Sodium with Water
✓ Displacement Reactions
✓ Preparation of Salts
✓ Identification of Acids and Bases using Litmus Paper
✓ Separation and Filtration Techniques
✓ And many more practical activities

These hands-on experiments enhanced students’ practical skills, scientific thinking, and laboratory confidence.

We are proud of our hardworking students and their commitment to learning science through practical experience.

🌟 خراجِ تحسین 🌟گورنمنٹ ہائی سکول ککہ خیل کے طلبہ نے سالانہ بزمِ ادب اور کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ...
04/11/2025

🌟 خراجِ تحسین 🌟

گورنمنٹ ہائی سکول ککہ خیل کے طلبہ نے سالانہ بزمِ ادب اور کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا 🎖️

🏆 کبڈی میں پہلی پوزیشن
🎤 قومی ترانہ، قرأت، اور حمد میں دوسری پوزیشن
🎶 ملی نغمہ میں تیسری پوزیشن

یہ کامیابیاں طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی، اور ہیڈ ماسٹر اکرام اللّٰہ صاحب کی بہترین قیادت کا نتیجہ ہیں۔ 💐

👏 دل کی گہرائیوں سے تمام کامیاب طلبہ اور اساتذہ کو خراجِ تحسین اور مبارکباد!
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🌺




💙

🎉ریٹائرمنٹ کی مبارکباد 🎉 محترم حاجی خوشدل خان صاحب کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ آپ نے اپنی زندگی...
11/10/2025

🎉ریٹائرمنٹ کی مبارکباد 🎉

محترم حاجی خوشدل خان صاحب کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ آپ نے اپنی زندگی کا قیمتی وقت تعلیم، نظم و ضبط اور نوجوان نسل کی جسمانی و اخلاقی تربیت کے لیے وقف کیا، اور بطورِ فزیکل ایجوکیشن ٹیچر، آپ نے نہ صرف طلبہ کو صحت مند طرزِ زندگی کا درس دیا بلکہ اپنے عمل سے ایک مثالی کردار پیش کیا۔ آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، اور آپ کا خلوص، محنت اور اخلاق آنے والے اساتذہ کے لیے مشعلِ راہ رہے گا۔ آپ کی ریٹائرمنٹ سے گورنمنٹ ہائی سکول ککہ خیل میں خلاء پیدا ہوگی جسے بھرنے میں مدتوں لگ جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی آنے والی زندگی صحت،سکون، عزت اور خوشیوں سے بھر دے۔۔

❤️ دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ ❤️
منجانب: ہیڈ ماسٹر اکرام اللّٰہ، محمد سلام خان اور جملہ اساتذہ گورنمنٹ ہائی سکول ککہ خیل

Welcome to GHS Kaka Khel
31/08/2025

Welcome to GHS Kaka Khel

31/08/2025

اعلان برائے طلباء
جی ایچ ایس ککہ خیل کی جانب سے تمام طلباء کو مطلع کیا
جاتا ہے کہ یکم ستمبر 2025 سے سکول کھل رہا ہے اور تمام تدریسی سرگرمیاں بحال ہوں گی۔ لہذا، طلباء سے اپنی حاضری یقینی بنانے کی توقع کی جاتی ہے۔ شکریہ۔
بحکم ہیڈ ماسٹر جی ایچ ایس ککہ خیل

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لکی مروت لیاقت علی خان کی ہدایت پر گورنمنٹ ہائی سکول ککہ خیل لکی مروت میں صفائی ستھرائی اور درختوں...
29/08/2025

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لکی مروت لیاقت علی خان کی ہدایت پر گورنمنٹ ہائی سکول ککہ خیل لکی مروت میں صفائی ستھرائی اور درختوں کی تراش خراش کی جارہی ہے۔

ہیڈ ماسٹر اکرام اللّٰہ اور جملہ سٹاف کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو ۔
14/08/2025

ہیڈ ماسٹر اکرام اللّٰہ اور جملہ سٹاف کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو ۔

Address

Kaka Khel, Tehsil: Ghazni Khel Distt Lakki Marwat
Lakki
28420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Kaka Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category