02/08/2025
تعلیم روشنی ہے – گورنمنٹ ہائی اسکول وانڈہ بارو کی تاریخی کامیابی 📚
الحمدللہ!
پسماندہ علاقے اور محدود وسائل کے باوجود،
گورنمنٹ ہائی اسکول وانڈہ بارو
نے میٹرک کے امتحانات میں ( 100فیصد نتیجہ ) حاصل کر کے یہ ثابت کیا کہ:
محنت، خلوصِ نیت اور لگن کامیابی کی ضمانت ہیں۔
یہ عظیم کامیابی ہمارے معزز اساتذہ کرام کی انتھک محنت، طلبہ کی لگن اور والدین کے اعتماد کا نتیجہ ہے:
ہیڈ ماسٹر نسیم گل صاحب
محترم طارق رحیم صاحب
محترم عصمت گل صاحب
محترم امیر نواز خان صاحب
بہترین ریزلٹ حاصل کرنے پر آنے والے تمام سٹوڈنٹس کو مبارک باد دیتے ہیں۔
اور تمام سٹاف کے قابلِ قدر کردار کو خراج تحسین پیش کرتےہیں۔ 👏✨
ہم تمام اہل علاقہ غرومنج ان کی ان شاندار خدمات پر دل سے مشکور ہیں۔
اللہ تعالیٰ ادارے کو مزید ترقی اور اساتذہ کرام کو مزید برکتوں سے نوازے۔ آمین 🤲
اہلِ علاقہ غرومنج