Muslim Foundation School Abdul Khel LM

Muslim Foundation School Abdul Khel LM For School Information

*🌟 مسلم فاؤنڈیشن اسکول عبدالخیل 🌟*  *فرسٹ ٹرم رزلٹ 2025 🎓🏆*آج مسلم فاؤنڈیشن سکول عبدل خیل، لکی مروت میں تقسیمِ انعامات ک...
03/10/2025

*🌟 مسلم فاؤنڈیشن اسکول عبدالخیل 🌟*
*فرسٹ ٹرم رزلٹ 2025 🎓🏆*
آج مسلم فاؤنڈیشن سکول عبدل خیل، لکی مروت میں تقسیمِ انعامات کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
یہ پروگرام اُن طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کیا گیا جنہوں نے حالیہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ پوزیشن ہولڈرز کو ٹرافیوں سے نوازا گیا تاکہ ان کی محنت کو سراہا جا سکے اور انہیں مستقبل میں بھی اپنی لگن اور کوشش جاری رکھنے کا حوصلہ ملے۔اس پروگرام میں چوتھی اور پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو بھی میڈلز دیے گئے تاکہ وہ اس بات کو محسوس نہ کریں کہ صرف ٹاپ تھری ہی قابلِ عزت ہیں۔ ہمارا مقصد ہر محنتی طالبعلم کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، کیونکہ اصل کامیابی مستقل مزاجی، محنت اور سیکھنے کے سفر کو جاری رکھنے میں ہے۔

ہم پوزیشن ہولڈرز کے والدین سے ایک محبت بھری گزارش کرنا چاہتے ہیں کہ جس طرح آپ اب تک اساتذہ کا ساتھ دیتے آئے ہیں، آئندہ بھی اسی خلوص سے تعاون جاری رکھیں۔ ان شاء اللہ ہم آپ کی محنت اور اعتماد کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ جو طلباء اس بار پوزیشن حاصل نہیں کر سکے، اُن سے کہنا چاہیں گے کہ دل چھوٹا نہ کریں۔ آگے آنے والے امتحانات میں بھرپور تیاری کریں، اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھیں، اور اللہ تعالیٰ پر توکل کریں۔
ایک معروف کہاوت ہے: "کاغذ کا ایک ٹکڑا (نتیجہ) کسی انسان کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرتا۔"
اللہ تعالیٰ ہم سب کو علم کی روشنی عطا فرمائے اور ہمارے بچوں کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔
آمین ثمہ آمین ☺️😊





Class Prep
Mubashir & Sajjad Ist Position 300/289
M.Ghassan 2nd Position 300/285
Nitasha Sharafat 3rd Position 300/278

Class Ist
M.Umar Ist Position 600/546
M.Talha 2nd Position 600/458
Ansa Bibi 3rd Position 450

Class 2nd
M.Musaddiq Ist Position 600/451
Musaddiq Ullah 2nd Position 600/410
Shahzaib Ullah 3rd Position 600/405

Class 3rd
Mudassir Ist Position 600/555
Sufiyan 2nd Position 600/544
Mubashir 3rd Position 600/539

Class 4th
Asad Mahmood Ist Position 600/571
Musawwir 2nd Position 600/570
Hamza Hameed 3rd Position
600/550

Class 5th
M.Daniyal Ist Position 600/561
Anwar Latif 2nd Position 600/542
Fatima 3rd Position 600/522

05/04/2025
آج مسلم فاؤنڈیشن سکول عبدالخیل لکی مروت میں سالانہ امتحانات کے سلسلے میں تقسیم انعامات  کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ ج...
05/04/2025

آج مسلم فاؤنڈیشن سکول عبدالخیل لکی مروت میں سالانہ امتحانات کے سلسلے میں تقسیم انعامات کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں پوزیشن ہولڈرز کو کپ دیے گئے جبکہ صفائی اور ڈسپلن کا خاص خیال رکھنے والوں کو بھی میڈل دے گۓ تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو سکے ۔۔۔
رزلٹ ڈے ایک ایسی دن ہوتی ہے جن میں محنت کرنے والے بچوں کو اپنے محنت کا پھل مل جاتا ہے جبکہ پوزیشن سے رہ جانے بچوں کیلۓ اس میں ایک بڑا سبق ہوتا ہے کہ وہ اگلے امتحان کیلۓ اچھی طرح محنت کرے اور خود کو صف اول میں کھڑا کریں۔۔۔
والدین سے گزارش ہے کہ جن بچوں نے پوزیشن حاصل کیا ہے وہ بیشک داد کے مستحق ہیں اور جو طلباء یا طالبات پوزیشن سے رہ چکے ہیں انکو نہ ڈانٹیں بلکہ انکو اچھی طرح سمجھا دیں کہ بیٹا آپ بہت قابل ہیں آپ نے اگر اگلے سال کیلۓ تھوڑا سا محنت کیا تو آپ بھی صف اول میں کھڑے ہو سکتے ہیں ۔۔۔ پوزیشن ہولڈرز کے نام درجہ ذیل ہیں ۔۔۔

کلاس پنجم ۔
1st position Hamza hameed 581/600
2nd position Zakariya + Sarah bibi 571/600
3rd position Ayesha bibi 527/600
4th position M.Ishaq 484/600
5th position M.Hammad 451/600

کلاس چہارم
1st position M.Daniyal 541/600
2nd position Anwar 522/600
3rd position Fatima bibi 498/600
4th position Aimel bibi 496/600
5th position Munazza bibi 485/600

کلاس تھرڈ
1st position Musawir 482/500
2nd position Hamza hamid 472/500
3rd position Asad mehmood 469/500
4th position Fahad hameed 449/500
5th position Hasnain 420/500

کلاس سیکنڈ
1st position Hassan 477/500
2nd position Mubashir 476/500
3rd position Haris + Tasawur 475/500
4th position Tanzil + Tausim 472/500
5th position Mudassir 469/500

کلاس فرسٹ
1st position Shahzeb 469/500
2nd position Musaddiq Rasheed 458/500
3rd position M.Musaddiq 444/500
4th position Soban + Najma 440/500
5th position Sajid 427/500

کلاس پریپ
1st position M۔Umar 300/300
2nd position Ayesha + Ansa 296/300
3rd position Affan 288/300
4th position Siyyam + Abu bakar 287/300
5th position Ayena bibi 285/300

04/04/2025

اہم اطلاع
کل بروز سنیچر 05/04/2025 سے باقاعدہ مسلم فاؤنڈیشن سکول عبدالخیل کھلا رہے گا۔اور کل بروز سنیچر کو سالانہ رزلٹ پیش کریں گے اور پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کریں گے۔پروگرام مختصر ہو گا اس لیے والدین کورزلٹ دے پر نہ بلانے پر مسلم فاؤنڈیشن سکول سٹاف معزرت خواہ ہیں۔شکریہ

31/12/2024

سرکار کی طرف سے چھٹیوں میں اضافے کی وجہ سے مسلم فاونڈیشن سکول بدھ کہ بجاۓ سوموار 2025 1 6 کو کھلے گا۔شکریہ

مسلم فاؤنڈیشن سکول عبدالخیل میں فرسٹ ٹرم امتحانات کے نتائج اور تقسیم انعامات کی پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا، تقریب کی ...
02/11/2024

مسلم فاؤنڈیشن سکول عبدالخیل میں فرسٹ ٹرم امتحانات کے نتائج اور تقسیم انعامات کی پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا، تقریب کی مہمان خصوصی تھے، اس موقع پر طلبا و طالبات نے ٹیبلو بھی پیش کئے ، جبکہ تقریب میں فرسٹ ٹرم امتحانات کے دوران بہترین پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں میڈلز ، ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے ۔۔ تقریب کے اختتام پر #نعمت الرحمن نے سکول کے بہترین انتظامات پر پرنسپل اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا.

18/04/2024
14/04/2024

مسلم فاؤنڈیشن سکول عبدالخیل لکی مروت
انشاءاللہ 15 اپریل بروز سوموار کو باقاعدہ طور پر کھل رہا ہے۔والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی حاضری یقینی بنایا جائے ۔غیر حاضری کی صورت میں جرمانہ عائد کیا جائے گا۔۔جو کہ ناقابل معافی ہو گا۔
سکول ٹائمنگ صبح (07:30) انشاءاللہ

Address

Village Abdul Khel Distt Lakki Marwat
Lakki
64420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Foundation School Abdul Khel LM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muslim Foundation School Abdul Khel LM:

Shortcuts

Share

Category