شہابی سوکر سٹار فٹبال کلب

Call

شہابی سوکر سٹار فٹبال کلب Shahabi soccer stars PFF registered Football team ⚽⚽

کل کا ایک بہترین افتتاحی میچ ⚽⛳♥️بمقام شہابی سوکر سٹار گراؤنڈ تمام گاؤں والوں کو  میچ دیکھنے کی دعوت دی جاتی ہیں
29/09/2026

کل کا ایک بہترین افتتاحی میچ ⚽⛳♥️بمقام شہابی سوکر سٹار گراؤنڈ
تمام گاؤں والوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دی جاتی ہیں

Is tournament ma sirf Shahab khel Awe Langer khel ki team hongaPh _03109964321
24/09/2026

Is tournament ma sirf Shahab khel Awe Langer khel ki team honga
Ph _03109964321

22/09/2026

ہار اور جیت گیم کا حصہ ہے لیکن آج تمام کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا ⚽👏 Hard luck
ہم میرنشاہ سے ائے ہوے مہمان کھلاڑیوں (وقاص۔نویداللہ۔اسرار۔شمس شمرے)کا شکریہ ادا کرتے ہیں
مجاہد فٹبال کلب لکی کو فائنل میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور آخر میں تمام شائقین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کے وہ آیے اور ہمیں سپورٹ کیا👏

تمام گاؤں والوں اور تمام سپورٹرز کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ آئیں اور اپنی ٹیم شہابی سوکر اسٹارز کو بھرپور سپورٹ کریں۔آپ...
21/09/2026

تمام گاؤں والوں اور تمام سپورٹرز کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ آئیں اور اپنی ٹیم شہابی سوکر اسٹارز کو بھرپور سپورٹ کریں۔
آپ کی حوصلہ افزائی ہی ہماری ٹیم کا جذبہ اور طاقت ہے۔ ❤️⚽🔥
شہابی سوکر اسٹارز — گاؤں کا فخر

14/09/2026

Shahabi soccer stars Team Captain . Muhammad Usman
The leader⚽🔥

الحمدللہ شہابی سوکر سٹار نے بادشاہ فٹبال کلب لکی کو 4۔0 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا گول سکورر راشید ...
14/09/2026

الحمدللہ شہابی سوکر سٹار نے بادشاہ فٹبال کلب لکی کو 4۔0 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا
گول سکورر
راشید آتش 2
عبدارحمان ۔1
فواد ۔1
The pride of Shahab khel🔥⚽♥️

⚽🔥 اپنی ٹیم کا ساتھ دیں! 🔥⚽شہابی سوکر اسٹارز صرف ایک ٹیم نہیں،یہ ہمارے گاؤں کی شان، پہچان اور فخر ہے! 🏆💙📣 تمام سپورٹرز س...
13/09/2026

⚽🔥 اپنی ٹیم کا ساتھ دیں! 🔥⚽
شہابی سوکر اسٹارز صرف ایک ٹیم نہیں،
یہ ہمارے گاؤں کی شان، پہچان اور فخر ہے! 🏆💙
📣 تمام سپورٹرز سے خصوصی اپیل:
کل میدان میں بھرپور تعداد میں پہنچیں، اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھائیں اور اپنی آواز سے شہابی سوکر اسٹارز کو طاقت دیں! 💪🔥
🤝 سپورٹرز ہمارا حوصلہ ہیں
⚽ ٹیم ہماری پہچان ہے
🏆 جیت ہمارا مقصد ہے
💙 شہابی سوکر اسٹارز 💙
گاؤں کا فخر — سپورٹرز کی طاقت! 🔥🏆

⚽🔥 بڑا مقابلہ — بڑا میدان! 🔥⚽🏆 شاہابی سوکر اسٹارز🆚💥 عادل کلب تترخیل 💥📅 تاریخ: 29 اگست 2026📍 مقام: اباسین فٹبال گراؤنڈ، ت...
28/08/2026

⚽🔥 بڑا مقابلہ — بڑا میدان! 🔥⚽
🏆 شاہابی سوکر اسٹارز
🆚
💥 عادل کلب تترخیل 💥
📅 تاریخ: 29 اگست 2026
📍 مقام: اباسین فٹبال گراؤنڈ، تترخیل
🔥 میدان تیار ہے، کھلاڑی تیار ہیں، اب باری ہے ایک شاندار مقابلے کی!
شہابی سوکر اسٹارز اپنی بہترین کارکردگی کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔
⚡ جوش ہوگا، جذبہ ہوگا، مقابلہ زبردست ہوگا! ⚡
❤️ تمام شائقینِ فٹبال سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
آئیں، اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں اور فٹبال کے اس سنسنی خیز مقابلے کا حصہ بنیں! ⚽🏆
شاہابی سوکر اسٹارز — جذبہ، محنت اور فتح! 🔥

بچپن میں بہت بار ایسا ہوا🤐کہ امی کچن میں ہمارے لیے ناشتہ بنا کر دے رہی ہوتی تھیں تو ہم بھائی چولہے کے پاس تماشہ لگا کر ک...
31/12/2024

بچپن میں بہت بار ایسا ہوا🤐
کہ امی کچن میں ہمارے لیے ناشتہ بنا کر دے رہی ہوتی تھیں تو ہم بھائی چولہے کے پاس تماشہ لگا کر کھڑے ہو جاتے تھے اور اپنا ہاف فرائی انڈا بنتے دیکھنا اس لیے ضروری سمجھتے تھے کہ کہیں انڈا فرائی ہوتے ہوے ٹوٹ نہ جائے اور ذردی باہر نہ نکل آئے🤦
جب کبھی انڈا ٹوٹ جاتا تو میں ناراض ہو جاتا تھا😣
اور امی سے کہتا تھا میں نے نہیں ٹوٹا ہوا انڈا کھانا مجھے نیا انڈا بنا کر دیں🥺
امی کہتی تھیں💓
کوئی بات نہیں بیٹا🤩
آپ کا ٹوٹا ہوا انڈا میں کھا لیتی ہوں😢
اور امی مجھے نیا انڈا بنا دیتی تھیں🤔
آج انڈا فرائی کرتے ہوے جب انڈا ٹوٹ گیا تو دلوں کو جوڑنے والی ماں بہت یاد آئی💓😔
وہ ٹوٹے انڈے کھا لینے والی ماں جو بیٹے کا دل ٹوٹا ہر گز نہیں دیکھ سکتی تھی ہر وقت ہر پل یاد آتی ہے___!!🥲🥲🥲

اب تک کی ہیوی ویٹ باکسنگ کی تاریخ کا سب سے حیران کُن میچ ۔۔۔مائیک تائسن اور بسٹر ڈگلس کے درمیان گیارہ فروری 1990 کو ٹوکی...
29/07/2024

اب تک کی ہیوی ویٹ باکسنگ کی تاریخ کا سب سے حیران کُن میچ ۔۔۔مائیک تائسن اور بسٹر ڈگلس کے درمیان گیارہ فروری 1990 کو ٹوکیو جاپان میں ہوا تھا۔۔۔۔۔مائیک ٹائیسن تب تک ناقابلِ شکست فائیٹر تھا۔۔۔۔۔اور ڈگلس بلکل ایک غیر معروف فائٹر تھا ۔۔۔۔

ریٹنگ میں مائیک ایک اور ڈگلس چالیس پر براجمان تھا ۔۔۔۔ڈگلس جسمانی اعتبار سے بہت مضبوط تھا۔۔۔۔وہ ہر مرتبہ ٹائسن کے مشہور اپر کٹ اور لفٹ ہُکس بڑی بہادری سے سہتا رہا۔۔۔۔پہلی مرتبہ ٹائسن کا کوئی مقابلہ دسویں روانڈ تک چلا تھا....ٹائیسن عام طور لمبے مقابلوں کا باکسر ہی نہیں تھا ۔۔۔اس لیے وقت گزرتے ساتھ ہی ساتھ وہ کمزور پڑتا گیا۔۔۔۔ ٹائیسن دسویں روانڈ میں ناک آوٹ ہو گیا۔۔۔۔۔اُس روز جواریوں نے بڑا مال جوڑا تھا۔۔۔۔۔۔جب ٹائیسن ناک ہوا تب یہ اُس کے عروج کا زمانہ ہوا کرتا تھا۔۔۔۔کم ہی باکسرز اس کے خلاف رنگ میں اُترا کرتے تھے ۔۔۔یہ فرینک برونو جیسے پہاڑ کو بھی شکست دے چکا ہوا تھا۔۔۔۔۔

ٹائیسن کو بعد میں ہولی فلیڈ اور لینکس لیونس نے بھی ناک آوٹ کیا پر تب ٹائیس اتنا تکڑا نہیں رہا تھا۔۔۔۔بقول ٹائیسن کے وہ ٹوکیو والی شکت کبھی نہیں بھول پائیگا۔۔۔

سب کا بھلا۔۔۔۔۔سب کی خیر۔۔۔۔

Address

Mela Shahab Khel
Lakki

Telephone

+923109964321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شہابی سوکر سٹار فٹبال کلب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share