13/11/2025
جی پی ایس نمبر 2 اباخیل نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں آگے آ گے
تحصیل سطح پر حکام بالا کے حالیہ وزٹس کی رپورٹ کی روشنی میں سکول ھذا کی تدریسی انتظامی صفائی اور ڈسپلن کے حوالے سے کارکردگی اطمینان بخش قرار
یاد رہے کہ تحصیل سطح پر صرف تین سکول اس معیار پر پورا اترے ہیں
اسکے علاوہ تحصیل سطح پر ہم نصابی سرگرمیوں جیسے کھیل اور بزم ادب کے مقابلوں سکول ھذا کے بچوں کی لانگ جمپ۔ تلاوت۔ حمد اور انگریزی تقریر میں نمایاں پوزیشنز
یہ سب سکول ھذا کے جملہ سٹاف کی انتھک محنت اور والدین کے اعتماد کا نتیجہ ہے
دعا ہے کہ ہمارے بچے ملک و قوم کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں
شکریہ
منجانب۔ ہیڈ ٹیچر سکول ھزا حاجی محمد یوسف