Bacha Khan Model School

Bacha Khan Model School Our goal to make an educational society

30/08/2026

Thanks... BachaKhan Green Foundation 🌲🌴

باچا خان ماڈل سکول لکی مروت (محسود آباد منجیوالا)گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول بروز منگل، یکم ستمبر سے دوبارہ کھل رہا ہے۔...
30/08/2026

باچا خان ماڈل سکول لکی مروت (محسود آباد منجیوالا)
گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول بروز منگل، یکم ستمبر سے دوبارہ کھل رہا ہے۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت سکول بھیجیں۔
📢 نئے بچوں کے لیے داخلے بھی جاری ہیں۔
علم، کردار، خدمت
شکریہ۔

15/06/2026

باچا خان ماڈل سکول لکی مروت افتتاحی تقریب۔۔۔۔
تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔۔۔

15/06/2026

باچا خان ماڈل سکول لکی مروت افتتاحی تقریب.....
تقریب میں طالبعلم اپنا تقریر سنا رہا ہے۔۔۔۔

05/06/2026
31/05/2026

باچا خان ماڈل سکول لکی مروت افتتاحی تقریب
رفعت اللہ آزاد صاحب نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کی اہمیت پر مدلل گفتگو کی اور نوجوان نسل کی بہتر تربیت و رہنمائی پر زور دیا۔ انہوں نے اپنی تقریر میں سکول کی بہتری اور تعلیمی معیار کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے بہترین تجاویز بھی پیش کیں، جنہیں حاضرین نے خوب سراہا۔ ان کی مثبت اور فکر انگیز گفتگو تقریب کی خاص باتوں میں شامل رہی۔

31/05/2026

باچا خان ماڈل سکول لکی مروت افتتاحی تقریب
مروتوں کے نامتو شاعر نیک دار علی آزاد نے افتتاحی تقریب میں اپنے خوبصورت اشعار پیش کیے۔ ان کے پُراثر کلام اور منفرد انداز نے محفل کو مزید دلکش بنا دیا، جبکہ حاضرین نے ان کے اشعار کو خوب سراہا اور بھرپور داد دی۔

31/05/2026

باچا خان ماڈل سکول لکی مروت افتتاحی تقریب
تحصیل لکی سرکل کے ایس ڈی ای او شیر زمان خان زنگی خیل نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کی اہمیت پر مفید اور حوصلہ افزا گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کی ترقی اور نئی نسل کے روشن مستقبل کے لیے معیاری تعلیم انتہائی ضروری ہے، اور ایسے تعلیمی ادارے علاقے کے لیے خوش آئند قدم ہیں۔
انہوں نے سکول انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ہر قسم کے ممکنہ تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔ ان کی گفتگو کو حاضرین نے توجہ سے سنا اور خوب سراہا۔

Address

Mehsood Abaad
Lakki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha Khan Model School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share