11/05/2026
الحمدللہ! گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 لنگرخیل پکہ میں دوسرے سمسٹر (سالانہ) امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
طلباء و طالبات نے نظم و ضبط اور بھرپور تیاری کے ساتھ امتحان میں شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے اور انہیں کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ آمین 🤲
“محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی،
علم کی روشنی ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔”
G.P.S NO,1 Langer Khel Pacca