GPS Abdul Manan Landiwah

GPS Abdul Manan Landiwah Education is the progressive discovery of our own ignorance

*اطلاع برائے والدین*تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ست...
31/08/2024

*اطلاع برائے والدین*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر 2024 بروز پیر سے کھل رہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔ سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔

*پرائمری سکولز*
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے

*مڈل/ہائی سکولز*
حاضری: 7:15 بجے
چھٹی: 1:35 بجے

31/08/2023

والدین سے گزارش ہے کہ کل یکم ستمبر کوتمام سکول کھلیں گے تو آج اپنے بچوں کے لوازمات کا بروقت انتظام کرکے کل ان کی حاضری یقینی بنانے کی کوشش کریں۔
انور خان PSHT
گورنمنٹ پرائمری سکول عبد المنان لنڈیوہ

نیا تعلیمی سال مبارک ہو!تمام ساتھیوں، طلباء اور انکے والدین کو نئے تعلیمی سال کی مبارکباد دیتے ہیں ۔ 8 اپریل سے ہم  اک ن...
13/04/2023

نیا تعلیمی سال مبارک ہو!
تمام ساتھیوں، طلباء اور انکے والدین کو نئے تعلیمی سال کی مبارکباد دیتے ہیں ۔ 8 اپریل سے ہم اک نئے اور غیر متزلزل عزم کے ساتھ نونہالان قوم کی تربیت کے سالانہ سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔
ہمیں فخر ہے کہ سکول ہٰذا کے جملہِ اساتذہ کرام انتہائی قابل، محنتی اور اعلٰی تعلیم یافتہ ہیں۔ لیکن بچوں کی تعلیم و تربیت کا یہ سفر ہم نے مل کر کرنا ہے۔ والدین کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ایک اچھے تعلیمی ماحول سے فائدہ اٹھائیں ۔ قابل ادخال بچوں کو سکول لے آئیں۔ داخلہ کی تمام ضروریات اپنے سامنے پوری کرکے اطمینان حاصل کریں۔ اس کے بعد روزانہ گھر پر بچے کے کام کا جائزہ لیں اور سال بھر مہینے میں کم از کم دو دفعہ سکول تشریف لا کر اپنے بچے کی حالت پر ہمارے ساتھ اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔
والدین کی جانب سے بچوں کی حوصلہ افزائی اور اساتذہ کے ساتھ تعاون و اشتراک بچے کے مستقبل کو تابناک بنانے کا واحد راستہ ہے۔
ہم امید رکھتے ہیں کہ تمام دوست ہمارے ویژن کی تکمیل کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔
ہمارا عزم ۔۔۔ ۔۔۔۔ ہر بچہ فعال، ہر بچہ قابل
ہماری منزل ۔۔۔۔ تعلیم یافتہ، خوشحال اور پر امن پاکستان
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔
Copied from ( I love education)

Enrollment campaign in GPS Abdul Manan Landiwah has been started with zeal and zest.
13/04/2023

Enrollment campaign in GPS Abdul Manan Landiwah has been started with zeal and zest.

Address

Mohallah : Dawo Khel Near To GGHS Teri Khan Landiwah
Lakki

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:00
Tuesday 07:30 - 14:00
Wednesday 07:30 - 14:00
Thursday 07:30 - 14:00
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 14:00

Telephone

+923349405089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Abdul Manan Landiwah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Abdul Manan Landiwah:

Shortcuts

Share

Category