جامعۃ العلوم اسلامیہ محلہ حقداد آباد لکی مروت

  • Home
  • Pakistan
  • Lakki
  • جامعۃ العلوم اسلامیہ محلہ حقداد آباد لکی مروت

جامعۃ العلوم اسلامیہ محلہ حقداد آباد لکی مروت Madrassa

21/01/2025

وضو میں سر کے مسح کا سنت طریقہ یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں کو تَر کرکے ان کی ہتھیلیاں اور انگلیاں سر کے اگلے حصے پر رکھ کر پچھلے حصے کی طرف اس طرح لے جائیں کہ پورے سر کا مسح ہوجائے، بس۔ واضح ہے کہ بعض حضرات سر کا مسح کرتے وقت انگوٹھے اور شہادت کی انگلیاں الگ رکھ کر تین انگلیاں سر پر رکھ کر پیچھے لے جاتے ہیں، پھر ہتھیلیاں سر پر رکھ کر اگلے حصے کی طرف لے آتے ہیں، سو یہ طریقہ سنت سے ثابت نہیں۔ (رد المحتار، فتح القدیر)

03/12/2024

جس شخص نے دن کے شروع حصے میں سورہٴ یٰسین پڑھی اس کی ضروریات پوری کی جائیں گی

26/11/2024

جس کے پاس
لاحول ولا قوۃ الا باللہ
جیسی طاقت ور دعاہو پھربھی وہ پریشان رہتاہو اس پر تعجب ہے
اس کاہر وقت پڑھناہرمشکل سے نجات ہے.

22/11/2024
14/11/2024

عقیقہ میں مخصوص جانور کا خون بہانا یعنی اس کو ذبح کرنا ضروری ہے، یہی اس کا رُکن ہے۔ اس لیے عقیقہ میں جانور ذبح کرنے کی بجائے رقم صدقہ کرنے، زندہ جانور صدقہ کرنے، گوشت خرید کر دیگیں پکا کر یا چاول وغیرہ کی دیگیں لا کر لوگوں کو کھلانے کو عقیقہ نہیں کہا جاسکتا۔

07/11/2024

حرام یا شبہے والا ایک لقمہ بھی جب پیٹ میں جاتا ہے تو وہ تمہاری ساری عبادات کو ضائع کر دیتا ہے۔
اس لیے اپنے رزق کو پاکیزہ رکھو

07/11/2024

عورتوں میں جو رسم ہے کہ شوہر کے انتقال پر بیوہ کی چوڑیاں اتارنے کے بجائے توڑ ڈالتی ہیں یہ ہندؤں کی رسم ہے لہذا اس سے بچنا چاہیے (امداد الفتاویٰ)

05/11/2024

اگر اپنا گھر اپنے سکون کا باعث نہ بنے تو سمجھ لو ، توبہ کا وقت آگیا ہے
امام غزالی

04/11/2024

"بیٹیوں کے گھر جہیز یا تعویذ سے نہیں بستے"
انکو دینی تعلیم،اخلاقیات اور گھریلو معاملات کا پتہ ہونا بہت ضروری ہے.

03/11/2024

زندگی کی سب سے بڑی نعمت، ذہنی سکون ہےاگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں تو آپ کے پاس سب کچھ ہے۔

01/11/2024

دنیا میں سب سے زیادہ مجبور انسان پردیسی ہے
جو یہ نہیں جانتا کبھی اپنوں سے مل پائے گا یا نہیں
اللہ پاک سب پردیسی بھائیوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے (آمین)

Address

محلہ حقداد آباد لکی مروت سٹی
Lakki
28420

Opening Hours

Monday 06:00 - 18:00
Tuesday 06:00 - 18:00
Wednesday 06:00 - 18:00
Thursday 06:00 - 18:00
Friday 06:00 - 18:00
Saturday 06:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعۃ العلوم اسلامیہ محلہ حقداد آباد لکی مروت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share