24/12/2025
*25 دسمبر بروز جمعرات* کو *قائدِاعظم ڈے* کے موقع پر *ملک بھر میں عام تعطیل* ہوگی۔
لہٰذا *کل علم ماڈل سکول تاجہ زئی بھی بند رہے گا۔*
*یاد رکھیں!*
قائدِاعظم کا پیغام — *ایمان، اتحاد، قربانی* — ہماری رہنمائی کے لیے کافی ہے۔