28/04/2026
محترم والدین!
براہِ کرم اپنے بچوں کی تعلیم پر توجہ دیں۔ امتحانات قریب ہیں، اور مسلسل غیر حاضری ان کے مستقبل کو متاثر کر سکتی ہے۔
آج ہی اپنے بچے کی سو فیصد حاضری یقینی بنائیں۔ 📚
#تعلیم