PTC Hired Teachers KPK

PTC Hired Teachers KPK PTC Hired Primary Teachers, Khyber Pakhtunkhwa
Appointed through Parent-Teacher Councils under the Primary Education Department, Govt of KPK.

Committed to strengthening primary education and building a brighter future for students across the province.

*پی ٹی سی فنڈز کی شفاف نگرانی کیلئے نئی ہدایات جاری*👆
26/08/2026

*پی ٹی سی فنڈز کی شفاف نگرانی کیلئے نئی ہدایات جاری*👆

*خیبر پختونخواہ کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں اہم اجلاس...
25/08/2026

*خیبر پختونخواہ کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا ، جس میں پیرنٹ ٹیچر کونسلز (PTCs) کی گائیڈ لائنز، فنڈز کی ٹریکنگ، اسکولز اسپیشل سروے اور امتحانات کی نگرانی سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔*
اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری (R&I) نے پی ٹی سی گائیڈ لائنز اور فنڈز ٹریکنگ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
صوبائی وزیر تعلیم ارشد ایوب خان نے اسکول کی سطح پر گائیڈ لائنز پر مؤثر عملدرآمد ، فنڈز کے شفاف اور بہتر استعمال ، درست ڈیٹا کی فراہمی ، بروقت رپورٹس اور مؤثر مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
اجلاس میں ڈائریکٹر ای ایس ای ڈی جعفر منصور عباسی، ایڈوائزر ایجوکیشن میاں سعد الدین، پارلیمانی سیکریٹری برائے سیاحت و آثارِ قدیمہ فتح الملک، ایڈیشنل سیکریٹری ظہیر سمیت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
وزیر تعلیم ارشد ایوب خان نے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر مؤثر فالو اَپ اور پیش رفت رپورٹس مقررہ وقت پر پیش کرنے کی بھی ہدایت کی۔۔
Follow

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ونٹر زون کے پی ٹی سی ہائرڈ اساتذہ کی سروسز میں توسیع کر دی ہے، جبکہ سمر زون کے پی ٹی سی اسات...
25/08/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ونٹر زون کے پی ٹی سی ہائرڈ اساتذہ کی سروسز میں توسیع کر دی ہے، جبکہ سمر زون کے پی ٹی سی اساتذہ کی سروسز میں بھی توسیع متوقع ہے۔
یہ اخباری بیان تاحال غیر مصدقہ ہے۔👇

Follow

*ای-کھلی کچہری*👆محکمہ ہاؤسنگ، حکومتِ خیبرپختونخوا کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری ازالے اور براہِ راست شکایات و تجاویز سن...
24/08/2026

*ای-کھلی کچہری*👆

محکمہ ہاؤسنگ، حکومتِ خیبرپختونخوا کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری ازالے اور براہِ راست شکایات و تجاویز سننے کے لیے ای-کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📅 تاریخ: 27 اگست 2026، بروز جمعرات
⏰ وقت: صبح 11:00 بجے
👤 زیرِ صدارت: سیکرٹری ہاؤسنگ محمد انور خان
📞 ہیلپ لائن: 091-9212430

عوام اپنی شکایات اور مسائل براہِ راست حکام تک پہنچائیں اور اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

Honourable Minister E&SED Mr. Arshad Ayub khan visited ESEF office at Hayatabad. A high-level meeting to review the over...
24/08/2026

Honourable Minister E&SED Mr. Arshad Ayub khan visited ESEF office at Hayatabad.

A high-level meeting to review the overall progress and implementation of key ESEF programs and initiatives was held at the Committee Room of the Elementary & Secondary Education Foundation (ESEF), Khyber Pakhtunkhwa.

The meeting was chaired by the Honourable Minister for Elementary & Secondary Education, Mr. Arshad Ayub Khan, and attended by Mr. Sardar Rajab Ali Khan Abbasi, Parliamentary Secretary for E&SED, Khyber Pakhtunkhwa, along with senior officials of ESEF KP.

Mr. Qaisar Alam, Managing Director, ESEF KP, briefed the Honourable Minister and Parliamentary Secretary on the progress, achievements, implementation challenges, and way forward regarding major initiatives of the Foundation.

The following initiatives were thoroughly discussed:

1. School Outsourcing Initiative – Progress of outsourcing of low-performing government schools, implementation status, operational mechanisms, monitoring arrangements, and future implementation plan.
2. Establishment of Middle Classes in 200 Government Primary Schools – Progress and implementation plan for the establishment of middle-level classes in 200 Government Girls Primary Schools (GGPS) and Government Primary Schools (GPS) to improve access to post-primary education.
3. Household Survey – UC Mamo Khatki, Peshawar – Findings of the recently conducted household survey, particularly the identification of out-of-school children, along with the proposed interventions and way forward for their enrolment and educational mainstreaming.
4. Global Virtual School – Progress of the Global Virtual School initiative and its potential for expanding access to quality education through technology-enabled learning.

The Honourable Minister appreciated the efforts of ESEF KP and emphasized effective implementation, transparency, accountability, regular monitoring, and measurable educational outcomes across all interventions.

At the end the honourable minister inaugurated the recently supplied furniture and TLMs gifted by Handicap International for the ESEF community Schools.

*Charsadda Male PST (Deffered Candidates) Appointment Order*👆👆Congratulations to all!!
24/08/2026

*Charsadda Male PST (Deffered Candidates) Appointment Order*👆👆
Congratulations to all!!

22/08/2026

*سیکریٹری ایجوکیشن محترم خالد خان صاحب کا نظام تعلیم میں اصلاحات کے حوالے سے اظہار خیال*👇

میٹرک اور ایف ایس سی کے موجودہ امتحانی نظام، پیپر پیٹرن اور طریقۂ تعلیم میں سرگرمی پر مبنی تعلیم (Activity Based Learning) کی طرف منتقلی، عملی کام کو حقیقی معنوں میں عملی بنانے، اور طلبہ کی صلاحیتوں کو ان کی عملی کارکردگی اور مظاہرے کے ذریعے جانچنے کی اہمیت پر گفتگو کی۔انہوں نے عملی کام کے لیے ایک ایسے نظام جانچ کے مستقبل کے منصوبے پر بھی روشنی ڈالی جو AI پر مبنی ہوگا، جہاں طلبہ کی ریکارڈ شدہ عملی کارکردگی اور پریزنٹیشنز کا تجزیہ AI کے ذریعے کیا جائے گا اور اسی حساب سے نمبر دیے جائیں گے

مقصد: صرف نمبروں کا حصول نہیں، بلکہ ایسے باصلاحیت اور ہنرمند طلبہ کی تیاری جو عملی زندگی کے مسائل حل کرکے معاشرے کی مؤثر خدمت کر سکیں۔

*ضلعی تعلیمی افسر برائے خواتین، ضلع چارسدہ*👆حکومت خیبرپختونخوا اور یونیسیف کے تعاون سے  پراجیکٹ / ڈبل شفٹ سکولز" کے تحت ...
21/08/2026

*ضلعی تعلیمی افسر برائے خواتین، ضلع چارسدہ*👆
حکومت خیبرپختونخوا اور یونیسیف کے تعاون سے پراجیکٹ / ڈبل شفٹ سکولز" کے تحت ضلع چارسدہ میں عارضی بنیادوں پر فیمیل اساتذہ کی تقرری کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
*اہم ہدایات:*
1. یہ تقرری مکمل طور پر عارضی ہے اور اسے مستقل تصور نہیں کیا جائے گا۔
2. درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: `24 اگست 2026`

*Lakki Marwat (Female) Double Shift Schools Hiring Advertisement*👆درجہ ذیل اسکولوں کو ٹیلنٹ پول پورٹل پر 25 آگست تک ایڈ ...
19/08/2026

*Lakki Marwat (Female) Double Shift Schools Hiring Advertisement*👆
درجہ ذیل اسکولوں کو ٹیلنٹ پول پورٹل پر 25 آگست تک ایڈ کریں اور ریجسٹریشن کریں۔
ٹیلنٹ پول پورٹل پر اپلائی اور اسکول ایڈ کرنے کا مکمل طریقہ 👇
https://youtu.be/PB_MdSJbafw
ٹیلنٹ پول پورٹل لنک؛
https://iemis.kpese.gov.pk/ords/emis/r/tp/login

*بیان:*  محکمہ تعلیم نے ڈبل شفٹ اسکولوں کے اساتذہ کے اعزازیہ میں اضافے کی سفارش کی ہے تاکہ ان کے اضافی بوجھ کو سراہا جا ...
19/08/2026

*بیان:*
محکمہ تعلیم نے ڈبل شفٹ اسکولوں کے اساتذہ کے اعزازیہ میں اضافے کی سفارش کی ہے تاکہ ان کے اضافی بوجھ کو سراہا جا سکے اور تعلیم کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTC Hired Teachers KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category