Frontier model high school

Frontier model high school

Share

Frontier Model High School Lakki Marwat Saeed Khel More

01/05/2026

اہم اعلان برائے طلباء جماعت دہم

الحمدللہ! جماعت نہم کے طلباء کے بورڈ امتحانات بخیر و عافیت مکمل ہو چکے ہیں۔

طلباء اب 4 مئی سے باقاعدہ کلاسز کے لیے سکول آئیں گے۔
⏰ سکول کی حاضری: صبح7:15 ہے۔

تمام طلباء سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں اور نئے تعلیمی مرحلے کے لیے بھرپور تیاری کے ساتھ آئیں۔

20/04/2026

#فرنٹیر ماڈل ہائی سکول لکی مروت
■اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے آج ہی فرنٹیئر ماڈل سکول کا انتخاب کریں کیونکہ ہم آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت دیتے ہیں۔
#سکول کی چند اہم خصوصیات
☜ ماہانہ ٹیسٹ سسٹم، والدین سے موثر رابطہ
☜ شخصیت کی تعمیر پر خصوصی توجہ
☜ سولر پلانٹ کی سہولت
☜ تجربہ کار، تربیت یافتہ اور اعلی کوالیفائیڈ سٹاف
☜ بہترین تعلیمی ماحول
☜ ماہانہ فیس انتہائی مناسب
☜ نصاب کے ساتھ ساتھ ناظرہ قرآن پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے
☜ بہن بھائیوں کیلئے فیس میں خصوصی ڈسکاونٹ
☜ یتیم اور غریب طلباء کیلئے بھی فیس میں خصوصی رعایت
#پتہ: فرنٹیئر ماڈل ہائی سکول سعید خیل موڑ لکی مروت
03018752697
03128747577

16/04/2026

محترم والدین اور طلباء!
جمعہ اور سنیچر کو حکومتی احکامات کے مطابق سکول بند رہے گا۔

Respected Parents and Students!
The school will remain closed on and as per government orders.

10/04/2026

والد صاحب کا قیمتی تاثر – ہمارے لیے باعثِ فخر

السلام علیکم!
آج ہمیں ایک والد صاحب کی جانب سے ان کے بیٹے کی پروگریس رپورٹ موصول ہوئی، جس میں انہوں نے نہ صرف اپنے بچے کی تعلیمی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا بلکہ Frontier model high school کے پورے اسٹاف کو سراہا-

والد صاحب، Ihsan Sana Gul نے اپنے پیغام میں لکھا:

"ویلڈن احمد
فرنٹیئر ماڈل اسکول سعید خیل کا پورا سٹاف بہترین ہے، بر لحاظِ سے کارکردگی پر ہمیں فخر ہے۔"

ایک والد کا یہ اعتماد اور اطمینان ہمارے لیے سب سے بڑا انعام ہے۔ ہم اس اعتماد کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

آپ بھی اپنے بچوں کی ترقی کے حوالے سے کسی بھی سہولت کے لیے اسکول آ سکتے ہیں –

شکریہ، والد صاحب!
آپ کا اعتماد ہمارے لیے باعث فخر ہے۔

Photos from Frontier model high school's post 01/04/2026

Annual Result Day 2026:
کل فرنٹیئر ماڈل ہائی اسکول سعیدخیل لکی مروت میں سالانہ رزلٹ ڈے بڑی خوشی اور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔
طلباء نے اپنی محنت اور اساتذہ کی رہنمائی سے شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔
پرنسپل صاحب نے طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مزید محنت اور کامیابی کی طرف بڑھنے کا پیغام دیا۔
ہم تمام کامیاب طلباء، والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم اپنے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی وقت کو دے کر ہمارے اس تقریب میں شرکت کی۔ آپ کی موجودگی نے اس تقریب کو چار چاند لگا دیے۔
ہم آپ کے مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری اس کامیابی میں ہمیشہ شریک رہیں گے۔
آنے والے
آئیں! مل کر تعلیم کے اس سفر کو مزید کامیاب بنائیں۔




29/03/2026

*Admissions Opens at Frontier Model High School, Saeed Khel Lakki Marwat*

We are pleased to announce admissions are now open for classes Nursery to 10th at Frontier Model High School, Saeedkhel Lakki Marwat.

*Why Choose Us?*
- Experienced and qualified teaching staff dedicated to excellence
- Focus on English language, practical learning, and presentation skills
- Emphasis on our 3Cs Concept clarification,Communications skills enhancement and Confidence building.
- Holistic approach to education, focusing on academic and personal growth

*Get in touch:*
📞 0301-8752697
Sardar Ali Khan
Principal, Frontier Model High School.

Join us for a well-rounded education!

*Limited seats available! Apply now and give your child the best start!*

24/03/2026

Revised Date sheet of SSC Annual-I 2026

20/03/2026
Photos from Frontier model high school's post 30/01/2026

Instructions regarding Annual Examination 2026 BISE Bannu

Want your school to be the top-listed School/college in Lakki Marwat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Saeed Khel
Lakki Marwat
MSKHAN