Kurram Poly Technic Institute Serai Naurang Distt.Lakki Marwat

Kurram Poly Technic Institute Serai Naurang Distt.Lakki Marwat

Share

To Provide a Technical & Medical Education with Unique Techniques. Ex Membership BOD KP.TEVTA
Established S.2004
الحمدللہ کامیابی کا مسلسل 22 واں سال۔

الحمدللہ کامیابی کے پورے 20 سال، اس لیے ہم کہتے ہیں کہ ہم رکھتے ہیں 20 سالہ کامیاب تجربہ۔
ہر قسم ٹیکنیکل ڈپلوماز یا ٹیکنیکل ایجوکیشن کے متعلق معلومات و رہنمائی حاصل کرکے ہمیں عزت کا شرف بخشئے۔
THE HOME OF TECHNICAL EDUCATION.

22/06/2026

First Semester Student's (Networking Subject) Written Test under supervision of Sir Afrid Ullah Sab.
ہم صرف ڈگری نہیں دیتے بلکہ پریکٹیکل ورکس بھی سیکھاتے ہیں۔

21/06/2026

درجہ ذیل فریش بیچ کے کلاسز شروع ہیں۔ کیا آپ بھی اسی بیچ میں شمولیت چاہتے ہو؟
Safety 04:00PM
ENGLISH LANGUAGE 09:00AM
Computer Short Courses 08:00AM & 04:00PM

20/06/2026

کل 21 جون آخری تاریخ۔
فری وزیراعظم NAVTTC IT کورسز کیلئے اپلائی کرکے اپنا ٹائم قیمتی بنا سکتے ہے۔
انشاءاللہ دعائیں دیں گے۔

19/06/2026

Diploma Delivered | DIT 2024-2025.
Today we handed over the DIT diploma to our student *Ibrar Ahmad Khan*.
He has successfully completed his *Diploma in Information Technology* from *KP Board of Technical Education, Peshawar* - Session *2024-2025*.
Congratulations Ibrar! Best of luck for your future endeavors.

At Kurram PInstitute Serai Naurang ,regular classes are in progress.
New admissions are now open* for DIT & other technical courses.

Kurram Poly Technic Institute Serai Naurang Distt.Lakki Marwat

Photos from Kurram Poly Technic Institute Serai Naurang Distt.Lakki Marwat's post 19/06/2026

فخر کا لمحہ - کرم پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ کے لیے*
تصویر میں درمیان میں ہمارے قابلِ احترام پرنسپل *انجینئر نادر خان صاحب* Principal Engr Nader Khan تشریف فرما ہیں۔
ان کے دائیں جانب *انجینئر رفعت اللہ صاحب* اور بائیں جانب *انجینئر نعیم اللہ صاحب* بیٹھے ہیں۔
فخر کی بات یہ ہے کہ یہ دونوں ہی انجینئر نادر خان صاحب کے شاگرد ہیں۔ 2006 سے 2009 کے سیشن میں انہوں نے کرم پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ سے DAE کیا، اور آج استاد کی تربیت اور اپنی محنت کی بدولت اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں۔
انجینئر رفعت اللہ صاحب آج اسی ادارے میں بطور انسٹرکٹر خدمات دے رہے ہیں، جبکہ انجینئر نعیم اللہ صاحب اس وقت گورنمنٹ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ مردان کے پرنسپل ہیں۔
آج ہمارے لیے دوہرا اعزاز کا دن تھا، کیونکہ DAE Civil اور Electrical ٹیکنالوجی کا پریکٹیکل امتحان تھا۔ بطور ایگزامینر/ایسیسر انجینئر نعیم اللہ صاحب اپنے محترم استاد *انجینئر نادر خان صاحب* کے سامنے اپنے جونیئرز کا پریکٹیکل لے رہے تھے۔ استاد کے سامنے شاگرد کا امتحان لینا - اس سے بڑا ادارے کے لیے اعزاز کیا ہوگا؟
پیغام ہمارے تمام طلبہ کے لیے:
اگر استاد کی رہنمائی اور ادارے سے سیکھی ہوئی سکلز ان دونوں کو کامیابی کی بلندیوں تک لے جا سکتی ہیں، تو آپ بھی جا سکتے ہیں۔ کرم پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ آپ کے لیے بھی وہی دروازے کھول رہا ہے۔

محنت کریں، سکل سیکھیں، اور ایک دن آپ بھی اپنے استاد کے سامنے فخر سے کھڑے ہوں گے ان شاءاللہ 💪.

Photos from Kurram Poly Technic Institute Serai Naurang Distt.Lakki Marwat's post 18/06/2026

DAE 1st Year Civil and Electrical Technology Practical Examination Annual/2026.

17/06/2026

*کمپیوٹر ڈپلومہ (DIT) میں داخلے جاری ہیں.*
اگر آپ اگست کے DIT امتحان میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ابھی اپنا داخلہ کنفرم کروائیں۔ صرف 18 جون تک داخلہ لینے والے طلبہ کو اس امتحان میں شرکت کا موقع ملے گا۔ اور کم ٹائم میں ایک سالہ ڈپلومہ حاصل کرسکیں گے انشاءاللہ.
*DIT (Diploma in Information Technology)*
ایک سالہ پیشہ ورانہ پروگرام ہے جس میں طلبہ کو کمپیوٹر کی بنیادی اور جدید مہارتیں سکھائی جاتی ہیں، جن میں:
• کمپیوٹر فنڈامنٹلز
• MS Office (Word, Excel, PowerPoint, Access)
• انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال
• کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹنگ
• ڈیٹا بیس مینجمنٹ
• ویب ڈویلپمنٹ کی بنیادی معلومات
پروگرامنگ Python
• آئی ٹی کے جدید تصورات
*DIT* کیوں کریں ؟
✔ سرکاری و نجی ملازمتوں میں اہمیت
✔ کمپیوٹر مہارتوں میں اضافہ
✔ فری لانسنگ اور آن لائن کام کے مواقع
✔ اعلیٰ تعلیم اور پروفیشنل کورسز کے لیے مضبوط بنیاد
✔ تسلیم شدہ ڈپلومہ
اپنا داخلہ آج ہی کنفرم کریں اور ایک سال میں کمپیوٹر ڈپلومہ حاصل کرنے کا سنہری موقع حاصل کریں۔
Kurram Polytechnic Institute Serai Naurang.
داخلوں کے لیے رابطہ کریں۔
WhatsApp 03119095542

16/06/2026

🎉 GOOD NEWS! DEADLINE EXTENDED! 🎉
Missed the deadline? Here's your chance!

The last date to apply for Skills of Tomorrow has been extended till 21 June 2026!
Get FREE 3-month training in Pakistan’s most in-demand future skills:
🤖 AI-Powered E-Commerce
🎨 AI-Graphic Design & Video Editing
✨ AI for Everyone

✅ 100% Free Training
✅ Industry-Relevant Skills
✅ Career Growth Opportunities
✅ Available Across Pakistan

Don't let this opportunity pass you by. Upgrade your skills, enhance your career, and prepare for the future!
New Deadline: 21 June 2026
Apply now before it's too late:
https://nsis.navttc.gov.pk/sign-in

Training Centre/Institute:
Kurram Poly Technic Institute Serai Naurang Distt.Lakki Marwat

16/06/2026

آگست DIT امتحان میں شامل ہوجانے کیلئے صرف 18 جون تک آپکے پاس ٹائم ہے، اپنی ایڈمیشن کنفرم کرلیں اور کم مدت میں ایک سالہ کمپیوٹر ڈپلومہ گولڈن چانس حاصل کریں۔

15/06/2026

انشاءاللہ کل سے انگلش لینگویج فریش بیچ شروع ہو رہا ہے، تمام سٹوڈنٹس کل صبح 9 بجے ڈیمو کلاس کیلئے آجائیں۔ پہلے3 دن آپ بخوشی فری ڈیمو کلاسز لے سکتے ہیں اگر مزہ آیا تب آپ داخلہ لے لیں۔
Morning Demo Class 9am.
Evening Time Demo Class 04:00PM

Want your school to be the top-listed School/college in Lakki Marwat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Opposite Freshway Bakery Sabzi Mandi Branch Main GT Road Sarai Naurang
Lakki Marwat