Al Hafiz Public High School
Official Page oF Al Hafiz Public High School Lakki Marwat
ماشاءاللہ ماشاءاللہ گلشن۔۔
ہو میرے دم سے یوہی میرے وطن کی زینت۔۔۔
Mashallah Asad Gull of class 3rd A
...
Mashallah Gul of class 3rd B
..
Akbar Gul of class 4th B...
12/05/2026
“ has been rewarded for winning the best computer diagram
Mashallah Class 3rd A ..
Nasir Kamal #ماشاءاللــّٰـــــه
#ماشاءاللــّٰـــــه #کلاس #چہارم #کے #ہونہار #طلباء
#ماشاءاللــّٰـــــه کلاس پنجم کے ستارے اپنی صلاحیتوں کے کمال دکھاتے ہوئے ۔۔
29/10/2025
ہمارے ادارے کے ایک قابل اور محنتی طالب علم محمد عمار الاسلام جنہوں نے میٹرک بیچ 2014 میں ہمارے ادارے سے پاس کیا تھا آج گومل میڈیکل کالج میں(BPS_17)Demonstrator کے عہدے پر فائز ہے
یہ کامیابی نہ صرف ان کے بلکہ پورے الحافظ فیملی کے لیے فخر کا لمحہ ہے ۔۔یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جب نیت صاف ہو محنت سچی ہو اور اساتذہ اور والدین کی دعائیں شامل ہو تو کامیابی خود راستہ بنالیتی ہے ۔۔۔
ہم اپنے اس ہونہار سابق طالب علم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہے کہ اسی طرح ترقی کے منازل طے کرتا رہی اور آنے والے طلبہ کے لیے روشن مثال بنیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lakki Marwat