10/05/2026
ریسکیو 1122 لکی مروت
ضروری اطلاع!
(پی ٹی سی ایل) PTCL لائن میں تکنیکی خرابی کے باعث 1122 ہیلپ لائن پر رابطے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔
لہٰذا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں:
📞 0330-5461122
عوام الناس سے گزارش ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں بروقت اطلاع دے کر ریسکیو 1122 سے تعاون کریں۔..