Shaheen public high school marmandi azim

Shaheen public high school marmandi azim SPHS MARMANDI AZEEM SERAI NAURANG

24/09/2025

📢 Job opportunity 📢
شاہین پبلک ہائی سکول مرمنڈی عظیم میں
🔬 فی میل سائنس ٹیچر کی فوری ضرورت ہے۔
خواہشمند امیدوار اپنی سی وی درج ذیل نمبر پر ارسال کریں:

03170960382
03139060145

16/05/2025

چھوٹے قدم، بڑے خواب!
ہمارے کلاس فرسٹ کے ہونہار طالبعلم عبداللہ کو دیکھیے جو سائنس کی زبردست ریڈنگ کر رہا ہے۔
تعلیم کے سفر کی یہ خوبصورت شروعات ہمارے بچوں کا روشن مستقبل ہے۔
Shaheen Public High School Marmandi Azeem

30/04/2025

محترم والدین کرام!
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
اطلاع دی جاتی ہے کہ یکم مئی کو ملک بھر میں "یومِ مزدور" کے طور پر منایا جاتا ہے، جو محنت کش افراد کی خدمات کے اعتراف کا دن ہے۔ اس مناسبت سے جمعرات، یکم مئی 2025 کو ادارہ میں عام تعطیل ہوگی۔
براہ کرم اس دن اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
والسلام
پرنسپل
شاہین پبلک ہائی اسکول مرمنڈی عظیم

22/04/2025

Prize distribution ceremony 2025
Shaheen public high school marmandi Azim
ADMISSION OPEN Nursery to Eighth

علم کے چراغ روشن کرنے والے، کردار سازی کا ہنر رکھنے والے، ہمارے محترم سابقہ استاتذہ کو سلام!جنہوں نے اپنے علم، اخلاص اور...
17/04/2025

علم کے چراغ روشن کرنے والے، کردار سازی کا ہنر رکھنے والے، ہمارے محترم سابقہ استاتذہ کو سلام!
جنہوں نے اپنے علم، اخلاص اور محنت سے نہ صرف طلبہ کے دلوں کو جیتا بلکہ ادارے کو ایک خوبصورت تعلیمی ماحول فراہم کیا۔
ان کی رہنمائی، شفقت اور مثبت سوچ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔
ہم ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ ربِ کریم ان کے آئندہ سفر کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔
شکریہ، استادِ محترم! آپ کا مقام ہمیشہ بلند رہے گا۔

14/04/2025

" ہم وعدے نہیں، عمل کرتے ہیں۔ "













13/04/2025

WELL COME NEW ADMISSION 2025
#داخلہ‼
گزشتہ روز اور آج طلبہ کے داخلے۔
والدین کا اعتماد ہمارے حوصلے کو مزید مضبوط کرتا ہے‼
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
" ہم واعدے نہیں، عمل کرتے ہیں۔ "

07/04/2025

کلاس نرسری تا ہشتم داخلے جاری ہیں

06/04/2025

Admission open
New session 2025
داخلے جاری ہیں

Address

Hospital Road Manji Wala Road Serai Naurang
Lakki Marwat
NO

Telephone

+923468702005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen public high school marmandi azim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category