خیبرپختونخوا میں میٹرک سالانہ امتحانات اول 2026 کا آغاز 31 مارچ 2026 سے ہوگا۔ تعلیمی بورڈز نے رمضان کے بعد 31 مارچ سے امتحانات کے آغاز کا فیصلہ کرلیا۔
GHSS Abba Khel Lakki Marwat
سکول ایکٹیویٹیز سے باخبر رہئے
سکول واپسی پر اھلا وسہلا مرحبا،خوش آمدید
اطلاع بنام نہم ،دھم طلباء
بروز ہفتہ05 اپریل 8 بجے تمام طلباء اپنے رولنمبر وصول کرنے کیلئے سکول تشریف لائے
30/03/2025
سالانہ رزلٹ ڈے تقسیم انعامات
تصاویر بشکریہ ماسٹر محمد اشرف صاحب
انتباہ
عید تعطیلات کی وجہ سے سکول 05 اپریل تک مکمل بند رہے گا،
*اطلاع بنام طلباء نہم دھم ہائیر سیکنڈری سکول اباخیل*
*اپ تمام طلباء ظہر 3:30 سے لیکر 4:30 بجے تک*
*ماسٹر انور صدیق فارم ماسٹر جماعت دھم سے اپنے رولنمبر سلپ وصول کرنے کیلئے تشریف لائے*
بنام نہم دھم طلباء
تمام طلباء بذات خود کل بروز ہفتہ رولنمبرز وصول کرنے کیلئے لازمی سکول تشریف لائے
تمام طلباء کرام کو اطلاع ھے کہ
ان شاءاللہ 29 مارچ بروز ہفتہ سکول کا رزلٹ ہوگا لہذا سکول یونیفارم میں شرکت یقینی بنائے،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lakki Marwat