السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے.
سب سے پہلے تو میں مندرہ خیل کمیٹی کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے سارے گاؤں کہ مین راستوں کو صاف کرنے اور اس کے ساتھ ساتھ درختوں کو بھی کاٹنے پر appreciate کرتا ہوں ( خیر دے وی ورتہ)
دوسری بات یہ ہے کہ میں تمام زنگی خیل کے مشرانو سے ریکوسٹ کرتا ہوں کہ ہمارے گاؤں کے تمام راستوں کو صاف کریں اور اس کے ساتھ ساتھ درختوں کو بھی کاٹ لے.
منجانب. صدر شجاعت علی خان زنگی خیل سٹوڈنٹس یونین
زنگی خیل سٹوڈنٹس یونین
Be Change yourself
15/04/2026
اہل زنگی خیل۔
لکی مروت سے زنگی خیل کا کرایہ وہی 120 روپے ہے اور ڈیزل کی فی لیٹر 137 روپے کمی کی ہے
*طلبہ کے مستقبل اور انٹرنیٹ کے سنگین مسائل*
السلام علیکم،
میں آج ایک نہایت حساس اور سنگین مسئلے کی جانب اعلیٰ حکام اور تعلیمی اداروں کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں۔ یونیورسٹیوں کی جانب سے آن لائن کلاسز کا فیصلہ ہمارے دیہاتی علاقوں کے طلبہ کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے۔
اصل حقائق اور مشکلات:
ہمارے علاقوں میں انٹرنیٹ نیٹ ورک کی حالت انتہائی ابتر ہے۔ سگنلز کی مسلسل غیر موجودگی اور تھری جی/فور جی (3G/4G) کی عدم دستیابی کی وجہ سے طلبہ اپنی کلاسز میں لاگ ان (Login) تک نہیں ہو پاتے۔ بار بار نیٹ ورک منقطع ہونے سے لیکچر کا تسلسل ٹوٹ جاتا ہے، جس سے طلبہ ذہنی دباؤ کا شکار ہو رہے ہیں۔
میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC)، صوبائی حکومت اور متعلقہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز سے پرزور مطالبہ کرتا ہوں کہ:
سخت ایکشن لیا جائے: یا تو فوری طور پر ان علاقوں میں انٹرنیٹ نیٹ ورک کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ ہر طالب علم کو برابر کا حق ملے۔
فزیکل کلاسز کا اجراء: اگر انٹرنیٹ فراہم کرنا ممکن نہیں، تو خدارا طلبہ کے مستقبل سے نہ کھیلا جائے اور فوری طور پر فزیکل (آف لائن) کلاسز بحال کی جائیں۔
مستقبل کا ضیاع:
انٹرنیٹ کی اس ناقص سہولت کی وجہ سے ہمارے ہونہار طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔ وہ نہ تو صحیح سے پڑھ پا رہے ہیں اور نہ ہی امتحانات کی تیاری کر سکتے ہیں۔ یہ صرف نیٹ ورک کا مسئلہ نہیں بلکہ ہماری آنے والی نسل کے مستقبل کی بربادی کا سوال ہے۔
ہم مزید خاموش نہیں رہ سکتے۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ اپنی آنکھیں کھولے اور طلبہ کی چیخ و پکار سنے۔ اگر یہ مسائل حل نہ ہوئے تو ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
منجانب:
زنگی خیل سٹوڈنٹس یونین
ساز اور موسیقی ایک ایسی چیز ہے۔ کہ یہ ہر عمر میں روح کو اچھے لگتے ہیں
خیر دے وی میلہ مندرہ خیل ویلفیئر کمیٹی تہ
14 august 2025 ❤️
واقعی حقیقت میں سسٹم صحیح نہیں ہیں 😥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
ZANGIKHEL