: -
Interview Date: 16-12-2025
Venue: Govt. Post Graduate College for Boys Lakki Marwat.
Time: 09:00 AM
Note: -
(i) At the time of interview, candidates with incomplete original documents will be rejected. The result of the highest qualification must have been declared before the closing date of online apply, i.e., December 02, 2025. No hope certificate or course completion certificate will be entertained.
(ii) 05 candidates per vacant seat have been shortlisted for the interview, as per the following vacant post details:-
Botany: 02
Chemistry: 05
English: 02
Islamiyat: 03
Mathematics: 02
Political Science: 03
Urdu: 03
Government Girls Degree College Lakki Marwat
Govt.Girls Degree college Lakki Marwat
14/12/2025
#اطلاع:۔
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لکی مروت میں (ورک چارجز / کریڈٹ آور کی بنیاد پر) عارضی آسامیوں کے لیے درج ذیل امیدواران کو انٹرویو اور ڈیمونسٹریشن کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔
انٹرویو اور ڈیمونسٹریشن بروز منگل، 16 دسمبر 2025 کو میں منعقد ہوں گے۔
تمام شارٹ لسٹڈ امیدواران کو بذریعہ فون کال/میسج اطلاع دے دی گئی ہے۔ تاہم جن امیدواران کو انٹرویو کال موصول نہیں ہوئی، وہ 16 دسمبر 2025 کو اپنے اصل اسناد کے ہمراہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، لکی مروت میں انٹرویو کے لیے تشریف لائیں۔
#شکریہ
13/12/2025
of candidates who applied for the subject of at Govt. Girls Degree College Lakki Marwat.
13/12/2025
of candidates who applied for the subject of at Govt. Girls Degree College Lakki Marwat.
13/12/2025
Experience certificate counter signature for flexible hiring
#نوٹس
تمام ایسے کنڈیڈیٹس جنہوں نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لکی مروت میں (ورک چارجز/کریڈٹ ہاؤر بنیاد پر) عارضی آسامیوں کے لیے درخواستیں جمع کرائی ہیں اور جن کے پاس تجربہ سرٹیفیکیٹس موجود ہیں، اُنہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے تجربہ سرٹیفیکیٹس مورخہ 15 دسمبر تک متعلقہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس سے کاؤنٹر سائن کروا کر کالج ہذا میں جمع کروائیں۔
جن کنڈیڈیٹس کے سروسز کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے منظور (سینکشن) کیا تھا، وہ اپنے سرٹیفیکیٹس ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن، پشاور سے کاؤنٹر سائن کروائیں۔ جبکہ جن کنڈیڈیٹس کے سروسز کو ریجنل ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن (ساؤتھ)، بنوں نے منظور کیا تھا، وہ اپنے سرٹیفیکیٹس ڈائریکٹر، ریجنل ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن (ساؤتھ)، بنوں سے کاؤنٹر سائن کروائیں۔
یونیورسٹی سطح کے تجربہ سرٹیفیکیٹس متعلقہ یونیورسٹی کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سے دستخط شدہ ہونا لازمی ہیں۔
بصورتِ دیگر امیدواران کو تجربہ کے مارکس نہیں دیے جائیں گے۔
12/12/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lakki Marwat