جا معہ ادارةالمعارف تترخيل بائی پاس معارف آبادلکی مروت

  • Home
  • Pakistan
  • Lakki Marwat
  • جا معہ ادارةالمعارف تترخيل بائی پاس معارف آبادلکی مروت

جا معہ ادارةالمعارف  تترخيل بائی پاس    معارف آبادلکی مروت Jamia Idaratul Marrif
03408766162
https://maps.app.goo.gl/ByQgjwSCSVuTGhxB9

مدیر الجامعہ نماز عید الاضحی جامع مسجد محمدیہ گاؤں مٹورہ لکی مروت میں پڑھائنگے
26/05/2026

مدیر الجامعہ نماز عید الاضحی جامع مسجد محمدیہ گاؤں مٹورہ لکی مروت میں پڑھائنگے

تمام مسلمانوں سے تعاون کی اپیل ہے
26/05/2026

تمام مسلمانوں سے تعاون کی اپیل ہے

طالب علم مدرسے میں داخل ہو ،دخیل نہ ہو۔۔۔۔ #جامعہ
25/04/2026

طالب علم مدرسے میں داخل ہو ،دخیل نہ ہو۔۔۔۔
#جامعہ

📢📢 اعلانِ داخلہ 2026 📢📢🏫 مدرسہ جامعہ ادارۃ المعارف الاسلامیہ لکی مروت✨ اپنے بچوں کو دینی و دنیاوی کامیابی کی راہ پر گامز...
28/03/2026

📢📢 اعلانِ داخلہ 2026 📢📢

🏫 مدرسہ جامعہ ادارۃ المعارف الاسلامیہ لکی مروت

✨ اپنے بچوں کو دینی و دنیاوی کامیابی کی راہ پر گامزن کریں
اور قرآنِ کریم کی روشنی سے ان کی زندگی سنواریں ✨

📅 داخلوں کا آغاز: 29 مارچ

📚 داخلے درج ذیل شعبہ جات میں جاری ہیں:
📖 حفظ القرآن الکریم
📖 ناظرہ قرآن مجید
📖 تجوید و قراءت
📖 درسِ نظامی (عالم کورس اولی تا رابعہ)
📖 شعبہ عربی (ایک سالہ عربی کورس)

🌟 نمایاں خصوصیات:
✔️ تجربہ کار و ماہر اساتذہ کرام
✔️ بہترین دینی و تعلیمی ماحول
✔️ طلبہ کی اخلاقی و عملی تربیت
✔️ رہائش 🏠 اور معیاری طعام 🍽️ کا بہترین انتظام
سولر پلانٹ کا انتظام بھی کیا گیا ہے

📞 رابطہ نمبر: 03408766162
📍 پتہ:
جامعہ ادارۃ المعارف الاسلامیہ
معارف آباد، تترخیل بائی پاس چوک
لکی مروت

اسلام صرف مسجد تک محدود کوئی دین نہیں،بلکہ وہ تجارت میں سچائی،صنعت میں مہارت و خوبی،حکمرانی میں انصاف، اور گھر میں رحمت ...
24/03/2026

اسلام صرف مسجد تک محدود کوئی دین نہیں،
بلکہ وہ تجارت میں سچائی،
صنعت میں مہارت و خوبی،
حکمرانی میں انصاف، اور گھر میں رحمت کا نام ہے۔
شیخ علی الطنطاوی ۔۔۔۔

📢 اعلانِ داخلہ جامعہ ادارۃ المعارف الاسلامیہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔📅 داخلے کی تاریخ: 29 مار...
24/03/2026

📢 اعلانِ داخلہ

جامعہ ادارۃ المعارف الاسلامیہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔

📅 داخلے کی تاریخ: 29 مارچ سے

درج ذیل شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں:
• حفظ وناظرہ قرآن کریم
• تجوید و قراءت
• درسِ نظامی (اولی تا رابعہ)
•ایک سالہ عربی کورس

خصوصیات:
✔ تجربہ کار اور قابل اساتذہ کرام
✔ بہترین دینی و تعلیمی ماحول
✔ طلبہ کی اخلاقی و تربیتی نگرانی
✔ رہائش و طعام کا مناسب انتظام

📌 والدین حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کے لیے بروقت داخلہ کروائیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03408766162
📍 پتہ:
جامعہ ادارۃ المعارف الاسلامیہ
معارف آباد، تترخیل بائی پاس چوک
لکی مروت

🌹💐عید الفطر 💐🌹
21/03/2026

🌹💐عید الفطر 💐🌹

💐 انتیسواں روزہ 💐
18/03/2026

💐 انتیسواں روزہ 💐

💐 اٹھائیسواں روزہ 💐
17/03/2026

💐 اٹھائیسواں روزہ 💐

💐ستائسواں روزہ 💐
16/03/2026

💐ستائسواں روزہ 💐

Address

Lakki Marwat

Opening Hours

Monday 00:00 - 00:00
Tuesday 00:00 - 00:00
Wednesday 00:00 - 00:00
Thursday 00:00 - 00:00
Friday 00:00 - 07:00
Saturday 00:00 - 00:00
Sunday 00:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جا معہ ادارةالمعارف تترخيل بائی پاس معارف آبادلکی مروت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category