Artaghal Online Services

Artaghal Online Services پاکستان کا سب سے بڑا اورتیز ترین ان لائن سروس جو ہر طرح کے جابز اور ایجوکیشنل مواد شئیر کرتا ہے

20/06/2026

💔 ایک باپ ساری زندگی اپنے بچوں کے لیے قربانیاں دیتا ہے...

کبھی اپنی خوشیاں چھوڑ دیتا ہے،
کبھی اپنی خواہشات قربان کر دیتا ہے،
اور کبھی خود بھوکا رہ کر بچوں کا پیٹ بھرتا ہے۔

مگر افسوس...
کچھ لوگ کامیاب ہونے کے بعد انہی ہاتھوں کو بھول جاتے ہیں جنہوں نے انہیں سہارا دیا تھا۔

یہ صرف ایک کہانی نہیں، ہمارے معاشرے کی حقیقت ہے۔

اگر آپ اپنے والد سے محبت کرتے ہیں تو ❤️ لکھیں۔
اور یہ ویڈیو دوسروں تک ضرور پہنچائیں تاکہ کوئی بھی اپنے والدین کی قدر کرنا نہ بھولے۔

📌 مکمل ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔

🎬 Created with AI Storytelling
🚀 By Nexivo Digital Marketing
















20/06/2026

Get Free Jobs Updates
03306105115

*ایم ای ایس (MES) میں بڑی بھرتیاں 2026 – سنہری موقع, اگر آپ سرکاری نوکری کے خواہشمند ہیں تو یہ بہترین موقع ہے*Total UDC ...
19/06/2026

*ایم ای ایس (MES) میں بڑی بھرتیاں 2026 – سنہری موقع, اگر آپ سرکاری نوکری کے خواہشمند ہیں تو یہ بہترین موقع ہے*

Total UDC jobs: 91
Qualification: matric
Age limit: 18-30
Last date: 21 June 2026
Syllabus: one paper GK all subjects
For Preparation, Join Sir Tauqeer Classes
اس میں تمام پاکستان کے، تمام صوبے، کشمیر GB سب لوگ اپلائی کر سکتے ہیں
اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے-
مزید معلومات کیلئے اس نمبر 03359348858 پر واٹس ایپ کر دیں

*Follow Our New Whatsapp Channel for more updates*

*🔥 بڑی خوشخبری 🔥*السلام علیکم دوستو!فیس بک نے ہمیں *"کونٹینٹ مونیٹائزیشن چیلنج"* دے دیا ہے۔ اب ہماری کمیونٹی بھی پیسے کم...
19/06/2026

*🔥 بڑی خوشخبری 🔥*

السلام علیکم دوستو!

فیس بک نے ہمیں *"کونٹینٹ مونیٹائزیشن چیلنج"* دے دیا ہے۔ اب ہماری کمیونٹی بھی پیسے کما سکتی ہے! 💰

*کیا کرنا ہے؟*
✅ *19 جون سے 17 جولائی* تک اپنی پوسٹس، ویڈیوز، ریلز پر *3 لاکھ ویوز* مکمل کریں
✅ ہدف پورا ہوتے ہی "مونیٹائزیشن" کی دعوت مل جائے گی

*مطلب:* جو بھی ممبر اچھا کونٹینٹ بنائے گا، زیادہ لوگ دیکھیں گے، تو ہم سب کی ارننگ شروع ہو سکتی ہے!

تو دیر کس بات کی؟ آج سے ہی معیاری کونٹینٹ بناؤ۔ ایک دوسرے کی پوسٹس کو *لائک، کمنٹ، شیئر* کرو تاکہ 3 لاکھ کا ٹارگٹ جلدی پورا ہو۔ 🎯

اب ہر کسی کو مل سکتا ہے کنٹینٹ مونیٹایزش
19/06/2026

اب ہر کسی کو مل سکتا ہے کنٹینٹ مونیٹایزش

پاکستان اٹامک انرجی کی جانب سے آسامیوں کا اعلان مردوخواتین اہل ہیں تعلیم پرائمری تا ماسٹر ڈگری آن لائن اپلائی اور دیگر ت...
05/06/2026

پاکستان اٹامک انرجی کی جانب سے آسامیوں کا اعلان مردوخواتین اہل ہیں تعلیم پرائمری تا ماسٹر ڈگری آن لائن اپلائی اور دیگر تفصیل جاننے کےلئے ویب سائٹ وزٹ کریں
Artaghal Online Services
03306105115

Follow Us For Jobs Alerts
30/05/2026

Follow Us For Jobs Alerts

University of Lakki Marwat Jobs
26/05/2026

University of Lakki Marwat Jobs

Health Department Jobs 2026
25/05/2026

Health Department Jobs 2026

Congratulations 🎉🎉 To Our Lucky Draw Winner Mr Rahim Ullah.Rahim Ullah
18/05/2026

Congratulations 🎉🎉
To Our Lucky Draw Winner Mr Rahim Ullah.
Rahim Ullah

Address

Artaghal Online Services Opposite NBP Main GT Road Serai Naurang Lakki Marwat
Lakki Marwat
28420

Telephone

+923305321135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Artaghal Online Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Artaghal Online Services:

Shortcuts

Share