19/01/2026
جن طلباء نے سال 2024 میں 10th کا امتحان دیا تھا ان کے اوریجنل سرٹیفیکیٹ آ چکے۔ لہذا تمام طلباء سے گزارش ہیں کہ وہ اپنے سرٹییفیکیٹ سکول اوقات کار میں 25 جنوری2026 تک وصول کریں۔
اسلامیہ پبلک ہائی سکول غزنی خیل! جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Itz all about IPS located in kamel khel, ghazni khel
19/01/2026
جن طلباء نے سال 2024 میں 10th کا امتحان دیا تھا ان کے اوریجنل سرٹیفیکیٹ آ چکے۔ لہذا تمام طلباء سے گزارش ہیں کہ وہ اپنے سرٹییفیکیٹ سکول اوقات کار میں 25 جنوری2026 تک وصول کریں۔
10/01/2026
Prize Distribution Ceremony Of The Second Term Examination 2025
08/01/2026
تقریب تقسیم انعامات نوماہی امتحان سن ۲۰۲۵
08/01/2026
تقریب تقسیم انعامات نوماہی امتحان 2025
مولانا اقبال خان غزنی خیل کیمل خیل کے والد محترم حاجی حقنواز خان کا جنازہ نماز مغرب کے بعد اسلامیہ پبلک سکول غزنی خیل میں ادا کی جاۓ گی۔
اسلامیہ پبلک ہائی سکول غزنی خیل کے آنر اور مدرسہ جامعہ عمر غزنی خیل کے مہتمم حاجی اقبال خان کے والد محترم، حاجی حقنواز خان (سکنہ غزنی خیل) بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
22/12/2025
ادارہ ھذا میں سیکنڈ ٹرم کا ایگزام مکمل نظم و ضبط کیساتھ جاری۔۔۔
16/12/2025
15/10/2025
Sir Fateh Ullah and Sir Irshad Ullah receiving their awards from the honorable principal Gul Shair Khan for their outstanding performance.
15/10/2025
15/10/2025
Prize distribution ceremony of the first term exam 2025.
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |