Student Union Tatter Khel

Student Union Tatter Khel Students Union Tatter khel strives its best to improve quality of education in community.

فری ٹرینینگ پروگرام  میں حضرات دیے گئے تفصیل کے مطابق اپلائی کر سکتے ہے( لکی مروت ڈومیسائل والے اہل ہیں)
28/10/2025

فری ٹرینینگ پروگرام میں حضرات دیے گئے تفصیل کے مطابق اپلائی کر سکتے ہے
( لکی مروت ڈومیسائل والے اہل ہیں)

🌟 فری ٹیوشن پروگرام تترخیل 2025 🌟آج سر افسر خان اور سر سیف اللہ خان (P.E.T) نے فری ٹیوشن پروگرام تترخیل 2025 کا دورہ کیا...
14/07/2025

🌟 فری ٹیوشن پروگرام تترخیل 2025 🌟
آج سر افسر خان اور سر سیف اللہ خان (P.E.T) نے فری ٹیوشن پروگرام تترخیل 2025 کا دورہ کیا۔
انہوں نے اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی، کلاسز کا وزٹ کیا، اور طلبہ کو نہ صرف تعلیمی میدان میں رہنمائی دی بلکہ بھرپور انداز میں موٹیویٹ بھی کیا۔

اساتذہ کرام کی موجودگی اور شفقت طلبہ کے لیے حوصلہ افزا ثابت ہوئی۔
ہم ان کے قیمتی وقت اور تعاون کے مشکور ہیں۔ 🙏📚

یتیم طلبا اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
12/07/2025

یتیم طلبا اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

Address

Tatterkhel
Lakki Marwat
28364

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Student Union Tatter Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Student Union Tatter Khel:

Shortcuts

Share