Al-Shaheer Restaurant Lakki Marwat ❤️❤️❤️
With Cousins 💞
Muhammad Arif Diary
News, Education and Entertainment
Eid-ul-Fitar 2024 ❤️❤️
With Cousins 💞
❤️💞🌹 Reached Semi Final 💞❤️🌹
💞❤️🌹 KHYBERIANS Lakki Marwat 💞❤️🌹
یوم استحصال کشمیر
ریلی بمقام لکی مروت سٹی:
خیبر پختونخوا حکومت کی پالیسی کے مطابق اور ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبد الہادی، سیکرٹری تعلیم معتصم باللہ اور ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر محمد اقبال خان کی خصوصی ہدایت پر محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم اور ڈسٹرکٹ بوائے سکائوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں گورنمنٹ شہید محمد غسان خان سینٹینیل ماڈل ہائی سکول نمبر 1 لکی مروت سے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد الیاس خان خٹک نے کی ۔ ریلی میں تعلیمی افسران، اساتذہ، طلبہ اور بوائے سکائوٹس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء نے کشمیری عوام کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے لئے بینرز اور کشمیری و پاکستانی جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ انہوں نے کشمیری عوام کے جدوجہد آزادی کے حق میں اور بھارتی تسلط کے خلاف نعرے بازی کی۔ ریلی اولڈ کچہری روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر لکی مروت یاسر نذیر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سلطان نورالدین احمر کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی میں شامل ہوگئی اور اولڈ کچہری روڈ اور لکی تاجہ زئی روڈ پر مارچ کرتے ہوئے لاری اڈے پر قاضی اشفاق چوک( کارگل چوک ) پہنچ کر ختم ہوگئی۔..
DEO Male Lakki
DEO Male Lakki Marwat
Deputy Commissioner Lakki Marwat
Assistant Commissioner Lakki Marwat
Additional Assistant Commissioner -I Lakki Marwat
🌹❤️💞 Tour to Shakar Parian, Islamabad 💞❤️🌹
❤️🌹 Shakar Parian Vlog Coming Soon🌹❤️
Coming Soon 👍💞❤️🌹👍
💞❤️🥰💞
🌹💞❤️ Friends 4 Ever ❤️💞🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lakki Marwat
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |