Al-Hikmat Model School Begu Khel
Education Information
Well come on my page
27/03/2025
: آ پ سب حضرات سے گزارش ہے کہ داخلہ مہم میں میرا بھرپور ساتھ دیں تاکہ میں بیگو خیل کے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے مزید اقدامات کروں ۔اپنے دوست احباب اور رشتہ داروں کو داخلے کے لیے اسکول لائیں تاکہ بیگو خیل کے بچوں کے لیے ایک مثالی ادارہ تشکیل دیں سکیں ۔شکریہ
آج کل کے دور میں لوگ بہت پیسہ خرچ کررہے ہیں مگر بچوں کے تعلیم کے حوالے سے لاپرواہ ہیں خدارا اپنے بچوں پر مہینے میں ایک دو ہزار خرچ کرنے سے آپ کی کمائی میں کوئی کمی نہیں آئے گی انشاللہ ایک دن آئے گا کہ یہی بچے آپ کو دعائیں دینگے اور کماکر دینگے۔
اسکے علاؤہ میں اپنے گاؤں سے آنے والے بچوں کے والدین کا مشکور ہوں کہ مجھ پر اعتماد کرکے اپنے بچوں کو بیگو خیل بیج رہے ہیں انشاللہ میں بھرپور کوشش کروں گا کہ آپکے بچوں کی بہترین تعلیمی نشونما کروں۔
سکول 8بجے سے 10بجے تک کھلا رہتا ہے اگر آپ حضرات کو وقت ملے تو مشاورت اور رہنمائی کے لیے تشریف آ سکتے ہیں
ایک انتہائی اہم کام جو میں آپ سب کو زیر غور دلانا چاہونگا وہ یہ کہ میرے سکول میں چند یتیم بچے پڑھ رہے ہیں مجھ سے اتنا ہوسکا کہ انکو بغیر فیس پڑھا رہا ہوں مگر ان بچوں کو کتابوں ،بیگز اور یونیفارم کی بھی ضرورت ہوتی ہے لہذا اہلیان بیگو خیل اور ویلفیئر کمیٹیوں سے ایک مؤدبانہ درخواست ہے کہ اگر اپنی ڈونیشن کا تھوڑا سا حصہ ان بچوں پر خرچ کریں تو ان بچوں کا بھلا ہو جائے گا آپ دےکر بھول جاؤ گے مگر اللہ تعالیٰ کبھی نہیں بھولے گا ۔اگر آپ بدستِ مبارک خود دینا چاہتے ہیں یا پھر میرے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں جمع کرنا چاہتے ہیں آ پکی مرضی ۔اکاونٹ نمبر ہے 03167010771
Al Hikmat model school Begu khel main nursery ta punjam (nus---5th) admission jari hain.
07/03/2024
Like our page
Click here to claim your Sponsored Listing.