14/11/2025
🇵🇰 دل کو چھو لینے والا منظر! ❤️
آج گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بائیست خیل (لکی مروت) میں سردیوں کے آغاز پر مستحق اور قابلِ قدر طلباء میں گرم سوئیٹر تقسیم کیے گئے۔
بچوں کی معصوم مسکراہٹیں اور آنکھوں میں چمکتی امید دیکھ کر دل بھر آیا۔
یہ چھوٹا سا تحفہ ان کے لیے نہ صرف سردی سے بچاؤ ہے بلکہ یہ پیغام ہے کہ
"تم تنہا نہیں ہو، تمہارے لیے دعائیں کرنے والے اور ہاتھ بڑھانے والے بہت ہیں۔"
اللہ ان بچوں کو صحت، عزت اور کامیابی عطا فرمائے اور ان کے خوابوں کو پرواز دے۔ آمین
شکریہ تمام احبابِ خیر، اساتذہ کرام اور انتظامیہ کا جنہوں نے اس نیک کام کو ممکن بنایا۔
ایک سوئیٹر، ایک مسکراہٹ، ایک نئی امید۔
#بنوں #خیبرپختونخوا