Al_Faisal Model High School lakki Marwat

Al_Faisal Model High School lakki Marwat we serve the nation by giving quality education

وزرائے تعلیم کانفرنس 30 دسمبر کو طلب، تعلیمی ادارے کھولنے پر غور ہوگااسلام آباد: (مروت ٹی وی ) 25 ویں بین الصوبائی وزرائ...
23/12/2020

وزرائے تعلیم کانفرنس 30 دسمبر کو طلب، تعلیمی ادارے کھولنے پر غور ہوگا
اسلام آباد: (مروت ٹی وی ) 25 ویں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس 30 دسمبر کو ہوگی، وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود اجلاس کی صدارت کریں گے۔ صوبائی وزرائے تعلیم و دیگر متعلقہ حکام ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔

کانفرنس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس میں تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولے جانے، بورڈ امتحانات مئی کے آخری ہفتے اور جون کے شروع میں منعقد کرنے پر مشاورت ہوگی۔ اجلاس میں گرمیوں کی تعطیلات میں کمی کے حوالے سے بھی بات چیت ہوگی، نیا اکیڈمک سال اگست میں شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ کورونا کی تازہ صورت حال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

علاوہ ازیں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک کیلئے باضابطہ تعلیم کی پالیسی ضروری ہے، وزارت تعلیم نے قومی تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا باضابطہ عمل شروع کر دیا۔ انہوں نے ٹوٹر پیغام میں کہا میری ہدایت پر وزارت تعلیم نے قومی تعلیمی پالیسی کیلئے وسیع مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہے، ہم نے یکساں قومی نصاب سمیت متعدد اقدامات کئے ہیں اور تمام تجاویز کا خیرمقدم کریں گے۔

SOPs
06/11/2020

SOPs

Principal and owner of AL-FAISAL MODEL HIGH SCHOOL LAKKI MARWATMuhmmad Ayoub Khan sahb
06/11/2020

Principal and owner of AL-FAISAL MODEL HIGH SCHOOL LAKKI MARWAT
Muhmmad Ayoub Khan sahb

Address

Station Lakki Marwat
Lakki Marwat

Telephone

+923119273553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al_Faisal Model High School lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category