06/05/2024
University of Punjab Admission Test 📢🛑
Last date; 17 May
This page is dedicated to Scholarships, Admissions and Job Opportunities.
06/05/2024
University of Punjab Admission Test 📢🛑
Last date; 17 May
06/05/2024
یتیم بچوں کے لیے مفت تعلیم📚
اہم معلومات:
● صرف یتیم بچے ہی کیڈٹ کالج میں داخلے کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
● داخلے صرف گیارہویں جماعت کے لیے کھولے گئے ہیں۔
● اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 1 جون 2024 ہے۔
● داخلے کے لیے عمر کی حد 16.5 سال یا اِس سے کم ہے۔
● کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پورے پاکستان سے یتیم بچے داخلے کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
● داخلے کے لیے پاکستان سویٹ ہوم کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے اپلائی کیا جا سکتا ہے ( ویب سائٹ کے علاوہ کسی اور طریقے سے اپلائی نہیں کیا جا سکتا)۔
● بچوں کا میڈیکلی فٹ ہونا ضروری ہے۔
● اپلائی کرنے والے بچوں کے لیے ضروری ہے کہ انھوں نے کلاس 10th کے امتحانات دیے چکے ہوں۔ اگر آپ رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں تب بھی آپ داخلے کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
● داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ پاس کرنا لازم ہے۔
Please contact on this number for admission related questions: +92 333 8410011 or +92 335 1118476
To apply, click on the link below
https://www.pakistansweethome.org.pk/cadet-college-admission-11th-class
Pakistan Sweet Home
26/03/2024
IBA-OGDCL Talent Hunt Program 2024🛑
Deadline Extended 📣
24/03/2024
NAVTTC Free Courses for Females
24/03/2024
Wah g Wah 🤩
21/03/2024
بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار۔
16/03/2024
گہری بات📢
پہلے عشرے کی دعا ...
*رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ* *الرَّاحِمِينَ*
"اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔" ❤
12/03/2024
🛑 بھرتی FC🛑
ایف سی صوبہ خیبر پختونخواہ میں سپاہی کی بڑی بھرتی شروع📢🛑