03/05/2026
اعلان برائے والدین – القلم پبلک ہائی سکول لکی مروت
اطلاع
الحمدللہ، دسویں جماعت کے امتحانات بخیر و خوبی اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔
باقاعدہ کلاسز کا آغاز بروز پیر، 4 مئی 2026 سے ہوگا۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت سکول بھیجیں تاکہ ان کا قیمتی تعلیمی وقت ضائع نہ ہو۔
سکول کے اوقات: صبح 7:30 بجے سے دوپہر 12:50 بجے تک
منجانب:
القلم پبلک ہائی سکول، لکی مروت