Shaheen Public High School Lakki Marwat

Shaheen Public High School Lakki Marwat v good

شاہین پبلک ہائی سکول لکی مروت محترم والدین اور عزیز طلبہسردی کی شدت میں اضافے کے پیشِ نظر چھٹیاں 7 جنوری تک بڑھا دی گئی ...
31/12/2023

شاہین پبلک ہائی سکول لکی مروت
محترم والدین اور عزیز طلبہ
سردی کی شدت میں اضافے کے پیشِ نظر چھٹیاں 7 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ اس لئے سکول 7 جنوری تک بند رہے گا۔

محمکہ تعلیم نے محمکہ موسمیات کی بریفننگ کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔1 جنوری سے 7 جنوری تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں بڑھا دی ہیں
نوٹیفیکشن جاری۔
انشاء اللہ 8 جنوری بروز سوموار کو حسب معمول کھلا رہے گا

27/08/2023

محترم والدین اور عزیز طلبہ!
دہم کے طلبہ کی ڈی ایم سیز سکول کو موصول ہو گئی ہیں.

تمام طلبہ سکول سے صبح 8 سے 11 بجے کے دوران اپنی ڈی ایم سی، کریکٹر اور پرو وژنل سرٹیفکیٹ وصول کر سکتے ہیں.
ڈی ایم سی وصول کرنے کے لیے والدین یا طالب علم کا بذات خود ہونا لازمی ہے.

25/03/2022

وہ تمام طلباء جنہوں نے( Annual 2020) میں دہم کا امتحان دیا تھا۔ان کے orignal certificates سکول میں موجود ہیں ۔طلباء اپنے سرٹیفیکیٹ سکول آکر وصول کر لیں

Prize distribution ceremony
17/04/2021

Prize distribution ceremony

Address

Michan Khel Adda Near Fiaza Bagh
Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Public High School Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category