Al. Hassan model school lakki marwat

Al. Hassan model school lakki marwat

Share

Our aim is to give good Muslims to the society.

06/01/2025

Al Hassan model school lakki Marwat
Admissions start...... Play group and nursery only...
03139001995

11/09/2024

اداروں کی غلط پالیسیوں کے خلاف اب پولیس اہلکار بھی سراپا احتجاج ہیں۔ جنوبی اضلاع میں آئے روز پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ جاری ہے۔ ٹارگٹ کلرز سے نہ عوام محفوظ ہیں نہ ہی عوام کے تحفظ پر مامور پولیس محفوظ ہے۔ لکی پولیس حالات سے تنگ آ کر ڈیوٹی چھوڑ کر احتجاج پر مجبور ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ فوج علاقے سے نکل جائے، اندرونی حفاظت کی ذمہ دار فوج نہیں ہے، فوج یا سرحدوں پر سیکورٹی سنبھالے یا بیرکوں میں واپس چلی جائے۔ پولیس کو اختیارات دیئے جائیں، پولیس ان دہشت گردوں سے نمٹ لے گی۔
پروفیسر محمد ابراہیم خان

11/09/2024
03/04/2024

‏حافظ نعیم الرحمن کی منصورہ انٹری
ٹریلر جاری❤️❤️❤️❤️

11/03/2024

رمضان میں میرا دسترخوان انشاللہ
یہو دی مصنوعات سے پاک ہوگا۔

12/02/2024

💯جو بندہ ایمانداری سے جیت نہیں سکتا
وہ بندہ ایمانداری سے ملک چلائے گا۔🤣🤣

05/01/2024

تمام والدین کو اُن کے بچوں کی تعلیم کی بندش مبارک ہو لیکن انکو بتانا چاہتا ہوں کہ ان کے بچوں کو سردی سے نہیں تعلیم سے محروم رکھا جا رہا ہے اور نہیں معلوم یہ فیصلے کہاں ہوتے ہیں اگر یہ ہمارے تعلیم کے دانشوروں کے فیصلے ہوتے تو شاید وہ ایسا ظلم کبھی نہ کرتے

کچھ سالوں سے بچوں کو بار بار چھٹیاں دینے کا طریقہ کار اپنا لیاگیا ہے۔ جس سے بچے چھٹی پسند ہوتے جا رہے ہیں حالانکہ انھیں موسموں سے نبرد آزماء ہونا سکھانا چاہیے اور انھیں اور سکولوں کو موسموں کی سختی سے نمٹنے کی سہولتیں دی جاٸیں کیونکہ اصل چیز تعلیم ہے۔تعلیم وتربیت سے ہی ہم ترقی کرسکتے ہیں۔
بہت کم والدین ہیں جو گھر میں بچوں کی تعلیم کے اوپر کام کر رہے ہیں .. زیادہ تر بچے بائک, موبائل اور پارکوں کے اندر ضرورت سے زیادہ ٹائم ضائع کر رہے ہوتے ہیں. ان پر گرمی , سردی, سموگ کوئی اثر نہیں ہوتا. رہی صحیح کسر سوشل میڈیا اور موبائل نکال رہا ہے سکول اور والدین بچوں کو ترتیب میں لے کے اتے اور ساتھ ہی چھٹیاں ہو جاتی ہیں ..
اگر ایسے ہی خاموشی ہماری طرف سے جاری رہی تو ہماری آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی کیونکہ ایک طرف ہم درس دیتے ہیں کہ تعلیم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے اور دوسری طرف ہلکی سی سردی گرمی سموگ دہشت گردی سے گھبرا کر سب سے پہلے سکولوں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے
معذرت کے ساتھ
copied

Want your school to be the top-listed School/college in Lakki Marwat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Eid Gah Street
Lakki Marwat

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00