Govt Higher Secondary School Landiwah Lakki Marwat

Govt Higher Secondary School Landiwah Lakki Marwat GOVT HIGHER SECONDARY SCHOOL LANDIWAH LAKKI MARWAT(KPK)

16/08/2026




16/08/2026




  Fees of BISE BANNJ
08/08/2026

Fees of BISE BANNJ

06/08/2026

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لنڈیواہ، ضلع لکی مروت کے میٹرک سالانہ امتحان 2025 میں 98٪ کامیابی حاصل کرنا ادارے کے لیے ایک قابلِ فخر سنگِ میل ہے۔
یہ شاندار کامیابی ہمارے معزز پرنسپل حکیم اللہ خان کی بہترین قیادت، دور اندیشی اور مسلسل محنت کے ساتھ ساتھ ادارے کے تمام قابل، مخلص اور محنتی اساتذہ کی دن رات کی کاوشوں، لگن اور طلبہ کی بہترین رہنمائی کا ثمر ہے۔
ہم تمام کامیاب طلبہ، ان کے والدین، پرنسپل صاحب اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی، کامیابی اور عزت سے نوازے اور آئندہ بھی یہ ادارہ ضلع لکی مروت میں تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرتا رہے۔

23/07/2026

**📢 خیبر پختونخواہ بورڈز رزلٹ اپڈیٹ**
تمام عزیز طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ خیبر پختونخواہ کے تمام تعلیمی بورڈز کے **میٹرک (SSC) سالانہ امتحانات 2026** کے نتائج **25 جولائی سے 30 جولائی** کے درمیان مرحلہ وار جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
جن بورڈز کے نتائج متوقع ہیں ان میں:
• پشاور بورڈ
• کوہاٹ بورڈ
• بنوں بورڈ
• ڈی آئی خان بورڈ
• مردان بورڈ
• ملاکنڈ بورڈ
• سوات بورڈ
• ایبٹ آباد بورڈ
جس بورڈ کا بھی نتیجہ سرکاری طور پر جاری ہوگا، ہم فوراً اس کی مکمل معلومات، رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ اور دیگر ضروری اپڈیٹس آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ لہٰذا ہمارے ساتھ منسلک رہیں تاکہ آپ ہر تازہ ترین اور مستند تعلیمی اپڈیٹ بروقت حاصل کر سکیں۔

22/07/2026

Hazrat Muhammad (S.A.W) akhlaq o adat.

1993ء کی یادگار تصویرجب لنڈیوا والی بال کلب نے لکی نمبر 2 کو شکست دی۔ اس موقع پر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول لنڈیوا کی نم...
29/06/2026

1993ء کی یادگار تصویر
جب لنڈیوا والی بال کلب نے لکی نمبر 2 کو شکست دی۔ اس موقع پر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول لنڈیوا کی نمائندگی کرنے والی والی بال ٹیم کی یہ یادگار تصویر محفوظ کی گئی۔
نعیم بھائ کے وال سے لی گئ ایک یادگار تصویر

بنوں بورڈ کی طرف سے میٹرک الانہ امتحان 2026 کے یو - ایف - ایم کیسز کی لیسٹ جاری کر دی گئی ہے۔  تمام طلباء ان لسٹوں میں ا...
28/06/2026

بنوں بورڈ کی طرف سے میٹرک الانہ امتحان 2026 کے یو - ایف - ایم کیسز کی لیسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ تمام طلباء ان لسٹوں میں اپنا رول نمبر سرچ کریں اور جس لسٹ میں بھی آپ کا رول نمبر موجود ہو، اس کے اوپری حصے میں تاریخ دیا ہوا ہے اسی تاریخ پر بنوں بورڈ میں کمیٹی کے سامنے بذات خود پیش ہونا ہے۔

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے میل ایس ایس ٹی جنرل کے ٹیسٹ کیلئے رول نمبر سلپس اپلوڈ کردیے!Link *https://www.kppsc.gov....
23/06/2026

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے میل ایس ایس ٹی جنرل کے ٹیسٹ کیلئے رول نمبر سلپس اپلوڈ کردیے!

Link
*https://www.kppsc.gov.pk/e_letters*

👉 the page

Recruitment to the Departments Government of Khyber Pakhtunkhwa

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول لنڈیواہ کے پرنسپل حکیم اللہ صاحب نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) لکی مروت سے ملاقات کی۔ ملاقات ...
23/06/2026

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول لنڈیواہ کے پرنسپل حکیم اللہ صاحب نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) لکی مروت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سکول کے اہم مسائل، تعلیمی ترقی، طلبہ کی بہتری اور ادارے کے مجموعی تعلیمی ماحول کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Higher Secondary School Landiwah Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share