Online Quran Teaching

Online Quran Teaching Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran Teaching, Tutor/Teacher, golistan colony mustafa abad, Lahorian.

انڈیا میں ہندو اور پاکستان میں مجاور اور قبروں کی پوجا کرنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دین اسلام کی تبلیغ سے پریشان ہیں۔ ا...
24/09/2024

انڈیا میں ہندو اور پاکستان میں مجاور اور قبروں کی پوجا کرنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دین اسلام کی تبلیغ سے پریشان ہیں۔ ان کی دکانیں خطرے میں ہیں۔ان کے حلوے خطرے میں ہیں.....!!

یہ وہ خالص پشہ ور پکے داڑھی مونڈ قاری ہیں جو قرآن صرف پیشے اور کمائی کے لیے پڑھتے ہیں (جو حلق سے نیچے نہیں اترتا )۔۔۔۔۔۔...
04/10/2023

یہ وہ خالص پشہ ور پکے داڑھی مونڈ قاری ہیں جو قرآن صرف پیشے اور کمائی کے لیے پڑھتے ہیں (جو حلق سے نیچے نہیں اترتا )۔۔۔۔۔۔ موصوف 36 لاکھ روپے وصول کرکے پاکستانی کی سکیورٹی کا بہانہ بنا کر رفوچکر ہو چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ بھلا ان کا اور ان کے پروگراموں کا سیکیورٹی ، دہشتگردی ، دھماکوں سے کیا تعلق ہے ؟۔۔۔۔ یقین جانئے ، ان سے کہیں اچھے ہمارے اپنے پاکستانی قراء ہیں ،ان کی قدر کیجئے اور جگہ دیجیے جن کے چہرے حلیے کردار بھی قرآن و سنت کے مطابق ہیں۔۔۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان میں مصری قرا کے نام سے تلاوتیں کرکے بھاری رقوم وصول کرنے والے اکثر قاری رہتے بھی پاکستان میں ہی ہیں اور کبھی کبھار اپنے ملک کا چکر لگا کر خود کو خصوصی تشریف لائے مہمان ثابت کرکے زیادہ اہمیت لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ دوران تلاوت اچھل اچھل کر ایک دوسرے پر تحسین کے ڈونگرے برسانے تھپکے دینے واہ واہ کی ان کی خاص تربیت ہوتی ہے

التوکل قرآن اکیڈمی زندگی کی ہر شعبے سے منسلک خواتین و حضرات کیلئے آن لائن قرآن و حدیث پڑھنے اور سمجھنے کی سہولترابطہ نمب...
13/01/2022

التوکل قرآن اکیڈمی زندگی کی ہر شعبے سے منسلک خواتین و حضرات کیلئے آن لائن قرآن و حدیث پڑھنے اور سمجھنے کی سہولت
رابطہ نمبر حافظ عمر فاروق 03214442050 واٹس اپ

28/11/2021

قاری محمود الشحات

plz share it......
08/04/2015

plz share it......

friends plz share it.......
16/03/2015

friends plz share it.......

Address

Golistan Colony Mustafa Abad
Lahorian
CITY42

Telephone

+923214442050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Teaching posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Quran Teaching:

Shortcuts

Share

Category