09/04/2026
🌙 قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی سنواریں
ہماری اکیڈمی میں بچوں اور بڑوں کے لیے باقاعدہ آن لائن کلاسز کا اہتمام کیا جاتا ہے جہاں تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی درست تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک کی تعلیم دی جاتی ہے۔
🌟 ہماری خصوصیات:
✔ نورانی قائدہ بمع تجوید
✔ ناظرہ قرآن بمع تجوید
✔ حفظ القرآن
✔ ترجمہ و تفسیر قرآن
✔ احادیث مبارکہ اور سیرت النبی ﷺ
✔ عربی زبان کی تعلیم
✔ مسنون دعائیں اور مسائلِ نماز
👨🏫 مرد و خواتین اساتذہ دستیاب
🕒 24 گھنٹے تدریسی سہولت
🎓 تجربہ کار اور بااعتماد ٹیچرز
📲 آج ہی داخلہ لیں اور اپنے اور اپنے بچوں کے لیے قرآن کی روشنی کا انتخاب کریں۔
📞 رابطہ: 03704222970