Umair Siddique

Umair Siddique

Share

Ink Paper Passion

17/03/2026

Some we lost to fate, some to distance, and some to misunderstandings—Eid reminds of them all Distance, silence, and loss—Eid quietly brings all these feelings back.

12/03/2026

اہم اطلاع برائے امیدواران میٹرک سالانہ امتحان 2026

جن امیدواروں کی رول نمبر سلپ پر یہ نوٹیفکیشن درج ہے کہ آپ کو بائیومیٹرک تصدیق (انگوٹھے کے نشان) کی ضرورت نہیں ہے، وہ بائیومیٹرک کے عمل سے گزرنے کے پابند نہیں ہیں۔

ایسے امیدوار اپنے رول نمبر سلپ پر درج امتحانی سنٹر میں معمول کے طریقہ کار کے مطابق جا کر امتحان دیں۔ بائیومیٹرک کے لیے پہلے جانے کی ضرورت نہیں ہے۔

آپ سب کو امتحانات کے لیے نیک خواہشات۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲📚

12/03/2026

میٹرک امتحانات سالانہ 2026 میں ایسے امیدوار جن کی رول نمبر سلپ کے اوپر یہ بائیومیٹرک شیڈول درج ہے ان کو رول نمبر سلپ کے اوپر درج سینٹر میں مقررہ تاریخ اور وقت پر بائیو میٹرک کروانا ضروری ہے۔

06/03/2026

گریڈ 8 کے امتحانات اور سکول بیسڈ اسیسمنٹس اور گریڈ 9 تا 12 کے بورڈ امتحانات اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے۔ ان شاءاللہ

06/03/2026

اہم خبر برائے طلبہ و والدین 📢

تمام سرکاری اور نجی اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
اس سال اسکولوں کی بندش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ ہر صورت تعلیمی کیلنڈر مکمل کیا جائے گا تاکہ طلبہ کی پڑھائی متاثر نہ ہو اور امتحانات بروقت ہو سکیں۔ 📚
وزیر تعلیم

05/03/2026

8th Class MCQs OMR Sheet

05/03/2026

📢 کلاس دہم کے پریکٹیکلز کے نمبروں کا نیا نظام

پہلے پریکٹیکل امتحان میں 30 میں سے تمام نمبر ایگزامنر کے اختیار میں ہوتے تھے اور وہ اپنی صوابدید کے مطابق نمبر دیتے تھے۔

لیکن اب حکومت نے اس نظام میں اہم تبدیلی کر دی ہے تاکہ طلبہ کی مارکنگ زیادہ شفاف اور منصفانہ بنائی جا سکے۔

اب پریکٹیکل کے 30 نمبر دو حصوں میں تقسیم ہوں گے:

🔹 کچھ نمبر ایگزامنر دے گا
جن میں طلبہ کا وائیوا، لیب میں پریکٹیکل پرفارمنس، اپریٹس کی سیٹنگ اور تجربے کی عملی کارکردگی شامل ہوگی۔

🔹 باقی نمبر تحریری انسر شیٹ کے ہوں گے
یہ انسر شیٹ بورڈ کے پاس جائے گی جہاں اسے سینٹرل مارکنگ سسٹم کے تحت چیک کیا جائے گا۔

📌 اس نئی پالیسی کے بعد صرف زبانی یا رسمی پریکٹیکل کافی نہیں ہوگا بلکہ طلبہ کو پریکٹیکل کی مکمل تیاری کرنا ہوگی۔

لہٰذا تمام اسکولوں اور اساتذہ سے گزارش ہے کہ طلبہ کو:

✔ لیب میں باقاعدہ پریکٹیکلز کروائیں
✔ پریکٹیکل کاپیاں مکمل اور درست لکھوائیں
✔ طلبہ سے عملی طور پر تجربات کروائیں

تاکہ طلبہ نئے نظام کے مطابق بہترین تیاری کے ساتھ زیادہ سے زیادہ نمبر حاصل کر سکیں۔

05/03/2026

15 رمضان یومِ ولادت امام حسن رضی اللہ عنہ ✨

03/03/2026

*📚9th Class Chemistry
*🔹IMPORTANT LONG QUESTIONS*

Chapter 01

1. Branches of chemistry
2. Element compounds and mixture.
2. Solution,colloid and suspension.

Chapter 2

1. Discovery of electron, proton and nuetron.
2. Bohr's atonic model
3. Atomic no and mass no

Chapter 03

1. Ionic bond
2. Covalent bond
3. Polar and non polar covalent bond
4. Coordinate covalent bond.
5. Metallic bond.
6. Hydrogen bonding.

Chapter 7

1. Arrhenius concept.
2. Bronsted lowery concept
3. Properties of acids and bases

Chapter 08.

1. Periods
2. Groups
3. Similarities in the chemical properties of elements in the same group.
4. Atomic radius
5. Ionization energy
6. Electron affinity
7. Electronegativity

Chapter 10.

1. Major air pollutants
2. Sources of air pollutants
3. Pollutants and their harmful effects
4. Acid rain and effects of acid rain.

02/03/2026

Built, not borrowed. 💎

02/03/2026

*📢 اہم بورڈ ہدایات برائے طلباء (نہم و دہم)*

تمام طلبہ امتحان کے دوران جوابی کاپی پر اِنک ریموور / وائٹنر (Fluid) وغیرہ ہرگز استعمال نہ کریں، کیونکہ بورڈ ہدایات کے مطابق یہ منع ہے۔

اسی طرح معروضی پرچوں اور پریکٹیکل کی جوابی کاپی حل کرتے وقت لیڈ پینسل کا استعمال نہ کریں۔

01/03/2026

*📢 Punjab Boards 2026 – Roll Number Slip Updates*

میٹرک کے طلبہ کے لیے رول نمبر سلپ 20 مارچ 2026 کو جاری ہونے کا امکان ہے۔
نہم جماعت کے طلبہ کے لیے رول نمبر سلپ اپریل کی پہلی ہفتے میں متوقع ہے۔
گیارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے رول نمبر سلپ جون کی پہلی ہفتے میں اور بارہویں جماعت کے لیے مئی کی پہلی ہفتے میں جاری ہونے کی توقع ہے۔

> نوٹ: یہ تاریخیں tentative ہیں.

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore