ایران دشمنی میں اس وقت تکفیری دنیا کا غلیظ ترین گروہ بن چکا ھے،وہ کیسے یہ ویڈیو مکمل دیکھیں
Shia World Vision
We will interduce Shia religion teeches and news all over the world
مولانا فضل الرحمان ایران کا ساتھ دینے کا اعلان تکفیری مزید رسوا آور تنہا ھو گئے ایرانی سفیر کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد
اسرائیل کے فوجی اللہ کی پکڑ میں خطرناک بیماری نے گھیر لیا،24000/ شدید بیماری میں 80000/ سخت ڈیپریشن کا شکار کئی خودکشی کر چکے عالمی میڈیا پر تہلکہ ویڈیو ثبوت کے ساتھ مکمل دیکھیں
ایران کیلئے ہم لڑنے کیلئے تیار ہیں اگر ایران عرب ممالک پر حملہ نا کرئے تو ،ایران اس وقت جہاد کر رھا ھے
پاکستانی تکفیری اسرائیلی ایجنٹ حامد میر کا دعویٰ ۔
ہم پاکستان میں ولیوں کی قبریں پوجتے رھے جبکہ ہمسایہ ملک ایران میں زندہ ولی موجود ہیں۔۔مرزا محمد علی انجنئیر
ہزاروں لاکھوں برکتیں و رحمتیں ایران شھدا پر اھلسنت عالم کا عمدہ بیان
ایران اکیلا طاغوت کے ساتھ لڑ کر امت کی لاج رکھ دی اوریا مقبول جان
یہودی شیعوں سے افضل،حاکم چاھے زانی ھو یا شرابی یا ہم جنس پرست اس کے خلاف آواز نھیں اٹھا سکتے۔ سعودی مبلغ کا جاھلانہ منافقانہ فتویٰ یہ مبلغ کون ھے مکمل ہسٹری ویڈیو مکمل دیکھیں
علی،عباس،حسین نام کے شیعہ متحدہ عرب امارات کے شکنجے میں صرف ایک ھفتے میں 4000/ سوشل میڈیا پر ایکٹو ڈی پورٹ کئیے گئے
نماز،روزہ،تراویح کے پابند 35/ھزار تکفیری سلفی اسرائیل کی فوج میں بھرتی حزب اللہ،ایران کی جنگ میں مصروف غزہ جنگ میں بھی مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ، ۔مکمل تفصیل ویڈیو ثبوت میں
آل سعود حقیقت میں آل یہود ھیں ان کا شجرہ خیبر کے یہودیوں سے ملتا ھے جنھیں حضرت علی علیہ السلام نے شکست دی تھی۔
ایران نے 300 سال کی ذلت توڑ دی! مولانا طارق جمیل کا امت کو جھنجھوڑ دینے والا پیغام۔"تکفیریوں کے منہ پر طمانچہ ایران امت مسلمہ کا ہیرو ھے
جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کے مجوزہ منصوبے کی تفصیلات/10 تجاویز
ایرانی سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کی طرف سے یہ کہا گیا ھے کہ پاکستانی وزیراعظم نے تاکید کی ھے کہ جنگ بندی میں لبنان بھی شامل ہے۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا: "ہمیں پوری امید ہے کہ اسلام آباد مذاکرات دیرپا امن کی طرف لے جائیں گے۔"
انہوں نے تاکید کی: ایران اور امریکہ نے لبنان سمیت تمام خطوں میں فوری جنگ بندی کے قیام پر اتفاق کیا۔
ٹرمپ نے پیچھے ہٹتے ہوئے ایک پوسٹ میں لکھا: "ہمیں ایران کی طرف سے 10 نکاتی تجویز موصول ہوئی ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ مذاکرات کے لیے ایک قابل اعتماد بنیاد ہو سکتی ہے۔"
ایران اور اس کے امریکی صیہونی دشمنوں کے درمیان مخصوص شرائط کے ساتھ دو ہفتے کی جنگ بندی قائم کی گئی ہے۔ ٹرمپ نے اس کا اعلان بھی کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ دو ہفتے کی مدت معاہدے کو حتمی شکل دینے اور عمل میں لانے کے لیے وقت دے گی۔
جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کے مجوزہ منصوبے میں 10 نکات کیا تھے؟
*امریکہ کو اصولی طور پر عدم جارحیت کی ضمانت دینا چاہیے۔
* آبنائے ہرمز پر ایران کا مسلسل کنٹرول
* افزودگی کی قبولیت
* تمام بنیادی اور ثانوی پابندیوں کا خاتمہ
* سلامتی کونسل کی تمام قراردادوں کا خاتمہ
* بورڈ آف گورنرز کی تمام قراردادوں کا خاتمہ
* ایران کے معاوضے کی ادائیگی
* خطے سے امریکی جنگی افواج کا انخلا
* لبنان میں بہادر اسلامی مزاحمت کے خلاف سمیت تمام محاذوں پر جنگ بند کرو۔
ان شرائط کو مذاکرات کی بنیاد کے طور پر قبول کرتے ہوئے، ٹرمپ اپنی مایوس کن دھمکیوں اور بلف سے پیچھے ہٹ گئے۔
شیعہ بزرگ کے مزار پر خونی فائرنگ35/ شیعہ نوجوان،خواتین،بچے شھید درجنوں زخمی یہ کہاں اور کیوں پیش آیا مکمل تفصیل پہلی بار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
54000