سرکاری & پرائیوٹ جابز انفارمیشن

سرکاری & پرائیوٹ جابز انفارمیشن Education Hub Official

ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے نئی آسامیوں کا اعلان مردوخواتین اہل.
24/02/2026

ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے نئی آسامیوں کا اعلان مردوخواتین اہل.

24/02/2026

📢 پاکستان آرڈیننس فیکٹریز ،واہ کینٹ کی طرف سے ٹریننگ پروگرام

POF Artisan Training Scheme 2026

✅ فری ٹریننگ + ماہانہ وظیفہ + ٹریننگ کے بعد سرکاری ملازمت

✅ مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں

🚨 آخری تاریخ: 10 مارچ ،2026

نادرا کی جانب سے نئی آسامیوں کا اعلان تعلیم مڈل تا ماسٹر مردوخواتین اہل۔
24/02/2026

نادرا کی جانب سے نئی آسامیوں کا اعلان تعلیم مڈل تا ماسٹر مردوخواتین اہل۔

`🚨🚔پنجاب جیل پولیس میں بڑی بھرتیوں کا اعلان``1. وارڈر کانسٹیبل:`        لاہور ریجن.         20 آسامیاں      فیصل آباد ری...
24/02/2026

`🚨🚔پنجاب جیل پولیس میں بڑی بھرتیوں کا اعلان`

`1. وارڈر کانسٹیبل:`
لاہور ریجن. 20 آسامیاں
فیصل آباد ریجن. 20 آسامیاں
راولپنڈی ریجن. 20 آسامیاں
`2.لیڈی وارڈر کانسٹیبل:`
لاہور ریجن. 60 آسامیاں
فیصل آباد رہجن. 60 آسامیاں
راولپنڈی ریجن. 60 آسامیاں
*قابلیت:* کم از کم میٹرک، قد 5.6 فٹ مرد 5.2 فٹ خواتین، چھاتی (مرد)33 & ½34، عمر کی حد 18 تا 25 سال
`📍نوٹ۔ راولپنڈی ریجن میں کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کی آسامیوں پر راولپنڈی ڈویژن اور پورے پنجاب کے اضلاع سے لڑکے اور لڑکیاں اپلائی کر سکتے ہیں✅`

1. اسکے علاوہ ڈرائیور، پلمبر، الیکٹریشن،مالی، نائب قاصد اور سینٹری ورکرز کی آسامیاں درج ہیں۔ تفصیلات اشتہار میں درج ہیں۔
Bank Fee 500-Rs
*⚠️آخری تاریخ🚫: 28 فروری 2026*

پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام فیز 3
24/02/2026

پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام فیز 3

24/02/2026

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️

24/02/2026

چھٹی سحری مبارک
قران شریف کی تلاوت
باجماعت نماز ادا کرنے والوں کو السلام علیکم۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جابز
24/02/2026

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جابز

ایپلیکیشن " مریم کو بتائیں " میں دی گئی درخواست کی جانچ پڑتال کے بعد مستحق افراد کو مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے ان کے ...
24/02/2026

ایپلیکیشن " مریم کو بتائیں " میں دی گئی درخواست کی جانچ پڑتال کے بعد مستحق افراد کو مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے ان کے فون نمبر پر جیز کیش کی طرف سے ایک پن کوڈ موصول ہو گا جسے آپ قریبی jazzcash سنٹر کے نمائندے کو دکھا کر 10000 کی رقم حاصل کر سکتے ہیں

سی ایم ایچ گوجرانوالہ جابز اپلائی صرف وہ کر سکتے ہیں جو   آباد_نارووال اور سیالکوٹ کے رہائشی ہوں
24/02/2026

سی ایم ایچ گوجرانوالہ جابز
اپلائی صرف وہ کر سکتے ہیں جو آباد_نارووال اور سیالکوٹ کے رہائشی ہوں

Address

Punjab
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سرکاری & پرائیوٹ جابز انفارمیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share