17/08/2026
تربیتی ورکشاپ | ترسیلی و تدریسی اصول
حفاظِ قرآن کی تدریس کو مزید مؤثر اور منظم بنانے کے لیے خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں حفظِ قرآن کے تدریسی اصول و عملی طریقۂ کار اور حفاظ و رپورٹ کارڈ/ڈائری کے حوالے سے اہم رہنمائی پیش کی جائے گی۔
📅 18 اگست 2026
🕚 صبح 11:00 تا 1:30 بجے
📍 905 نظام بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور
آئیے! قرآن کی روشنی میں عہدِ تعلیم کے سفر کو مزید مؤثر، منظم اور بامقصد بنائیں۔ 💙💛