Mufti Hamza Hanif Nomani

Mufti Hamza Hanif Nomani teaching

جامعہ اشرفیہ لاہور کا رخ کرنے والے طلبہ یہ تمام کوائف مکمل کرنے کے بعد جامعہ تشریف لائیں
30/03/2026

جامعہ اشرفیہ لاہور کا رخ کرنے والے طلبہ یہ تمام کوائف مکمل کرنے کے بعد جامعہ تشریف لائیں

15/03/2026

گزشتہ شب پروگرام کی جھلک

07/03/2026
07/03/2026
07/03/2026

الحمد اللہ

06/03/2026

الحمد للہ رب العالمین

یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل اور کرم ہے کہ مجھے اس سال رمضان کمپٹیشن میں بطور جج منتخب کیا گیا ہے۔ اس عظیم موقع پر میں اپنے ربِ کریم کا دل کی گہرائیوں سے شکر ادا کرتا ہوں۔

حقیقت یہ ہے کہ اس میں میرا کوئی کمال نہیں، یہ سب اللہ تعالیٰ کی عطا اور اس کا فضل ہے۔ وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے موقع عطا فرما دیتا ہے۔

ان شاء اللہ میں پوری دیانت، اخلاص اور ذمہ داری کے ساتھ اس امانت کو ادا کرنے کی کوشش کروں گا۔

"یہ اعزاز بھی تیرا کرم ہے اے ربِّ کریمہم کہاں اور یہ منصب کہاں"

آپ سب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس ذمہ داری کو احسن انداز سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔

جزاکم اللہ خیراً

05/03/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

01/03/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Hamza Hanif Nomani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share